جب اللہ تعالی نے حضرت موسی علیہ السلام کو چالیس راتوں کے لئے اپنے پاس بلایا

In اسلام
January 06, 2021

جب اللہ تعالی نے حضرت موسی علیہ السلام کو چالیس راتوں کے لئے اپنے پاس بلایا اور پھر تم لوگوں نے حضرت موسی علیہ السلام کے پیچھے بچھڑے کو معبود بنا ڈالا اور یہ تم نے بہت بڑی زیادتی کر ڈالی جب اللہ تعالی نے فرعون سے نجات دلوانے کے بعد چالیس روز کے لیے کوہِ طور پر طلب فرمایا کیونکہ ان کو بتایا جائے قرآنی اور شریعت کے احکام ان تک پہنچائے جائیں گائے اور بچھڑے کے معبود ہونے کی مرض بنی اسرائیل کے تمام قریبی اقوام میں عام پھیلا ہوا تھا مصر اور قرعان میں اس کا عام رواج تھا۔ حضرت یوسف علیہ السلام کے بعد بنی اسرائیل کے لوگوں نے نے کتنی یوکے اقوام میں میں معبود کا یہ سلسلہ الہام تھا تو یہ وہاں سے انہوں نے لیا دیا تاکہ تم شکر ادا کرنے والوں میں بن جاؤں اللہ تعالی فرماتے ہیں کہ جب تم تم یہ یہ مرض میں مبتلا ہوگئے تھے اور بچھڑے کو معبود بنا لیا تھا تب ہم نے علی علیہ السلام کو کو کتاب فرقان عطا کی تاکہ تم اس کے ذریعہ سے سیدھا راستہ پاسکو کوسرکار وہ چیز ھے جس کے ذریعہ سے حق اور باطل کا فرق نمایاں ہوتا ہے اردو میں اس کا جو مفہوم بنتا ہے وہ اس کا نام کسوٹی ہے فرقان سے مراد دین کا وہ ایم اور فہم ہے جس میں آدمی حق اور باطل میں تمیز کرتا ہے