ہومیو میڈیسن

In عوام کی آواز
January 06, 2021

SARSAPARILLA OFFICINALIS
سارساپریلا آفیشی نیلس.
میں پھنسیوں کا اچانک پھوٹنا جو گرم موسم میں اور ویسی نیشن سے پھوڑوں اور ایگزیما کے بعد آئے۔اس میں جلد سوکھی ، سکڑی ہوئی (یہ علامت ابراٹی نم، سینی کولا میں بھی پائی جاتی ہے)
جلدخشک ، ڈھیلی، تر دانے داراور ان میں خارش۔ زخم ۔کھلی ہوا لگنے سے دانے نکلیں۔
خارش جو ہر سال بہار کے موسم میں ہو اور اس کے اوپر کھرنڈ آتا ہے۔
دراڑیں ، ہاتھ پاوں پھٹے ہوئے۔ جلد سخت ہوتی ہے ۔ شدید جلدی امراض جو موسم گرما میں آئیں۔سارساپریلا میں جلد پر لال ابھار والے دھبے ظاہر ہوں۔
جیسے آپ گرم کمرے سے ٹھنڈی ہوا میں جائیں۔
جلد خشک ، سرخ پمپلز ، صرف خارش جب آپ گرمی کے سامنے ظاہر کریں۔
ان میں گہری جلن پائی جائے۔
جلد سے پھوٹ پڑنے کے عمل کی بنیادی وجہ شدید سوزش ہوتی ہے۔
بچہ چیختا اور بے چینی محسوس کرتاہے۔کھرنڈکھلی ہوا میں الگ ہو جائیں اور جلد سے مل کر جلد کھردری ہو جائے۔
ایسے زخم جوچھالے پھوٹ پڑنے سے آئیں اور دائرے کی صورت میں بڑھیں،
کھرنڈ پیدا نہ ہو، جس کی بنیاد میں زخم جو انگورآیا ہو، کنارے سفید، جلد ایسے ظاہر جیسے گرم پٹی کے دبانے سے ہو۔ خون آب، سرخ اخراجات۔
ایسے زخم جو پارہ کے ناجائز استعمال کے نتیجے میں آئیں۔
جلد سکڑی ہوئی۔ داد جسم کے تمام حصوں پر، داد، سفلس کی مرض میں مبتلا مریض کے چھالوں کے پھٹنے سے بننے والے زخم۔
بہت سارے چھوٹے موہکے پائے جاتے ہیں۔