کورونا وائرس سے احتیاط ضروری ہے ۔

In بریکنگ نیوز
January 06, 2021

کررونا وائرس سے پوری دنیا خوب اچھے طریقے سے واقف ہےاس وائرس کی وجہ سے کتنے لوگ اپنے پیاروں سے جدا ہو گے۔
کورونا وائرس کی ایک مظبوط لہر پوری دنیا میں آیی ہے جو کہ بوھت ہی زیادہ خطرناک ہے ۔
ہم ہر روز خبروں میں سنتے ہے کہ کورونا وائرس سے آج اتنی اموات ہو رہی ہے کل اتنی ہوئی تھی پھر بھی
ہم حکومت کی بنائی ہوئی ایس او پیس پر عمل کیوں نہیں کر رہے ہیں
خدارا آپ لوگوں سے اپیل ہے کہ حکومت کی بنائی ہوئی احتیاطی تادابیر پر عمل کرے

١۔
ماسک کا۔ استعمال لازمی کرے
٢۔
ہاتھوں کو صابن سے دس منٹ تک لازمی دھوے۔

کھانسی کرتے ہوئے اپنی بازو کو سامنے کرے
٤۔
سانیتیز کا استعمال لازمی کرے ۔
٥۔
اگر آپ کو بخار ہے تو اپ پنڈول پناڈول گولی کا استعمال کرے گھر سے بھر بوھت کم جاے
٦۔
زیادہ سے زیادہ مچھلی بکرے کا گوشت کا استعمال کرے ۔
٧۔
وٹامن اور پروٹین والی غذا کھاۓ ۔
٨۔
٥٠سال سے زیادہ عمر کے لوگ اچھی غذا کھاۓ ۔

نماز قایم کرے ۔ذکر رو ازکار کرے ۔
١٠۔
استغفار زیادہ سے زیادہ کرے۔
١١۔
ہر وقت باوضو رہے ۔
١٢۔
کھانا کھا نے سے پہلے ہاتھ لازمی دھو لے۔
١٣۔
گھر پر زیادہ سے زیادہ وقت گزارے ۔
اپ کی احتیاط سے اپ اور اپ کے کے گھر والے محفوظ رہ سکتے ہیں ذرا سی لاپرواھی آپ کو اپنوں سے دور کر سکتی ہی ۔
برطانیہ میں کورونا وائرس کی نئی شکل سامنے آی ہے جو کہ بوھت ہی زیادہ خطرناک ہے ۔
جس کی وجہ سے پوری دنیا کا رابطہ ختم ہونا شرو ع ہو گیا ہے ۔
ہماری بس ایک دوعا ہے کہ کورونا وائرس جیسی بیماری سے اللّه پاک حفاظت فرماۓ اور ہم سب کو معاففرماۓ ۔
یا اللّه پاک ہم پر وہ بوجھ نہ ڈالنا جو ہم سے پہلے لوگوں پر ڈالا تھا ہم سب کو ماف کر دو اللّه پاک۔
اللّه پاک نے کوئی بھی مرض ایسا پیدا نی کیا جس کا علاج نہ ہو ہم سب یہ چاتے ہے ک کورونا وائرس جلد از جلد ختم ہو جاۓ تا کہ ہم ذہنی طور پر تازہ ہو سکے ۔
کہتے ہے دنیا کے آے مسافر منزل تیری قبر ہے تے کر رہا ہے جو تو دو دن کا یہ سفر ہے ۔
دنیا مومن کے لیے قید خانہ ہے ہمے چایئے کے ہم دنیا میں نیک عمل کرے تا کہ آخرت میں سر خوروں ہو سکے
اللّه پاک نے ہمے دنیا میں نیک عمل کرنے کی تلقین فرمائی ہے کورونا وائرس سے بچنے کیلئے قرانی آیات کا ذکر کرو
تا کہ تم اور تمہارے گھر والے محفوظ رہ سکے ۔اللّه پاک ہم سب کا حامی یو ناصر ہو امین سم امین