کیا پاکستان اسرائیل کو تسلیم کرے گا

In بریکنگ نیوز
January 07, 2021

ایک روش تو چل رہی ہیں اسرائیل کو تسلیم کرنے کی جو بحرین نے شروع کی یو اے ای نے شروع کی سوڈان نے شروع کی اب دیگر ممالک بھی جو ہے آرہے ہیں اس پر آہستہ آہستہ ہ اور کلوبنگ کے ذریعے ان کو قائل کیا جا رہا ہے کے اسرائیل کو تسلیم کر لیں اب سعودی عرب کی بھی ایک ظاہری پلینگ یہ بھی لگ رہی ہے کہ جب اتنے اسلامی ممالک مشمول پاکستان اسرائیل کو اگر تسلیم کر لیتا ہے تو پھر سعودی عرب کے پاس بھی پھر وجہ بن جائے گی کہ ہم بھی اسرائیل کو تسلیم کر لیں

کیا اسرائیل کو تسلیم کرنا جائز ہے

اسرائیل میں اس وقت کون لوگ موجود ہیں
حقیقت میں اگر تاریخی اعتبار سے دیکھا جائے ان لوگوں کی جو پیچھے سے نسل ہے وہ بنی اسرائیل نہیں ہے پہلی بات تو یہ ہے وہ عاشق نازی چوز ہیں یورپین چوز جنہیں کہا جاتا ہے اور وہ آ کر پہلے یورپ میں آباد ہوئے یہودیوں کے علاوہ تو وہ کسی اور کو انسان سمجھتے ہی نہیں اور یہ تو وہ خاص یہودی ہیں جو عاشق نازی چوز ہیں اور جو نسلی بنی اسرائیل ہیں وہ تو ہیں بہت کم ہیں اسرائیل میں

عمران خان کا جواب اسرائیل کو لے کے

جو بھی ملک کرے ہمارا تو مواقف بڑا کلیئر ہے
اور ہمارا مواقف قائداعظم محمد علی جناح نے 1948میں کلیئر کر دیا تھا کے ہم اسرائیل کو تسلیم نہیں کر سکتے جب تک فلسطینوں کو ان کا حق نہیں مل جاتا ان کو پوری ایک ان کی اسٹیٹ نہیں مل جاتی اور جب تک یہ نہیں ہو جاتا ہم تسلیم نہیں کر سکتے میں ہمیشہ سمجھتا ہوں کہ انسان میں اور جانور میں بڑا فرق ہوتا ہے جانور جو آتا ہے کھاتاہے پیتا بچے پیدا کرتا ہے اور چلا جاتا ہےانسان اللہ کو جواب دے ہے جب بات کرتے ہیں اسرائیل اور فلسطین کی تو ہمیں سوچنا چاہیے

کیا ہم اللہ تعالی کو جواب دیں گے کہ ہم ان لوگوں کو جن پر ہر قسم کی زیادتیاں ہوئی ہیں
جن کے سارے حقوق لے لیے گئے جن کو جس طرح ٹریٹ کیا جارہا ہے کیا ہم ان کو چھوڑ سکتے ہیں میرا ضمیر کبھی نہیں مانے گا یہ کرنے کو