تحفظ ناموس رسالت۔

In اسلام
January 08, 2021

تحفظ ناموس رسالت؛
جیسے نماز دن میں پانچ بار فرض ہے تحفظ ناموس رسالت ہر سانس پر فرض ہے۔ ناموس کے معنی پیغمبر اسلام الصلوۃ والسلام کی شان ، عزت ، عزمت کے ہیں ۔ جن محبوب کائناخاتم نبییین حضور اکرم صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم کے صدقے وسیلے سے کل کائنات کا وجود ہے یعنی جن کی وجہ سے کائنات بنائی گئ ، جن کی وجہ سے اللہ سبحان وتعالی اپنا رب ہونا ظاہر کرے ان لی ناموس پر پہرہ دینا ہی زندگی ہے۔ یہ محبوب کائنات خاتم نبییین حضور اکرم صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم کی بارگاہ اتنی حساس بارگاہ ہے کہ ادب خود اللہ تعالی قران مجید میں سکھا رہا ہے کہ ایمان والوں ، میرے محبوب سے اونچی تمہاری اواز نہ ہو ، ورنہ تمام تر عمال رد کر دیے جائیں گے ، اداب کے تکاظے خود اللہ تعالی سکھاے ۔ اللہ تعالی بتاے ، کہ یوں نہی یوں کرو ، یوں نہی یوں کرو ، ان ے وفا ہی ، ان کی اطاعت ہی ، ان کا فیصلہ ہی ، ان سے محبت ہی ، ان سے عشق و محبت ہی ، ان کا عطا کرنا کسی کو غنی کرنا ، مال دینا ہی میرا کرنا ہے سب ۔ اللہ ھو اکبر۔ تحفظ ناموس رسالت صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم ہر سانس پے فرض ہے کہ اس کے بنا قصہ تمام شد ۔
ایک لمحہ فکریہ ؛
جب کوئی اپنے ، نفس پر بات اے ، اپنے گھر والوں پر تو کم پٹھ پڑتے پیں ۔ جب سرکار محبوب کائنات خاتم نبییین حضور اکرم صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم کی بات اے مسجد کی طرف دوڑ کر جاتے ہیں جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بات اے کہتے ہیں سیاست ہے ۔ لمحہ فکریہ ہے ہمارے ایمان پر ، ایمان کی کون سی جگہ پر ہم خود کو شمار کرتے ہیں کہ اپنے پر بات اے ہم حدیں پار کر جاتے ہیں ۔ کوئی گالی تو دور راستے پر چلتا انسان ہمیں غور لے ہم اس سے لڑنے تک جاتے ہیں ۔ اور جب بات اے ناموس رسالت صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم پر تو بے شمار وساوس کا شکار ہوتے دیکھائی دیتے ہیں ۔ کہ میرے بچے ہیں ، میرا گھر ہے فلاں فلاں ، اسے خود اللہ تعالی عذاب دے گا ، اللہ تعالی تو دے گا ہی اس نا پاک جسارت کرنے والے کو ، لیکین امتحان ہمارا ہے ۔ زرہ غور کیجیے ۔
اللہ تعالی نے جب ایک مچھر سے نمرود کو مروایا ، تو میں کیسے مان لوں کے گستاخ رسول اور ختم نبوت پر ڈاکہ ڈالیں کیسے بچ سکتے ہیں ۔ یہ امت کا امتحان ہے رب تعالی دیکھ رہا کہ امت میرے محبوب کی ناموس پر کیا کرتی ۔
لمحہ فکریہ ہے زرہ غور کیجیے اور ناموس رسالت صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم پر پہرہ دیجیے ، غیرت ایمانی کو جوش و خروش میں لائیے رب تعالی سے دعا کیجیے کہ مولا گستاخوں کہ معاملہ میں شہاب ثاقب بنا ۔
سرکار دو عالم عزت مااب پیارے آقا جان حضور اکرم صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم کی ناموس پر کٹ مرنے کی طوفیق عطا فرماے امین یا رب العالمین رحمان رحیم ۔ غور کیجیے باقآعدہ ۔

/ Published posts: 12

‏ملت اسلامیہ تاریخ انسانی کی آخری مثالی تہذیب کی وارث ہے اور اس کا وجود حضور اکرم ﷺ کی ختم نبوت پر منحصر ہے۔ تاجدار ختم نبوتﷺ زندہ باد

Facebook