972 views 0 secs 0 comments

چاہے کتنا ہی مشکل ہو۔ کبھی ہمت نہ ہارو..!! زندگی بدل دینے والی لائنز

In تعلیم
January 08, 2021

چاہے کتنا ہی مشکل ہو۔ کبھی ہمت نہ ہارو..!! زندگی بدل دینے والی لائنز-جب میں مشکلوں سے لڑا تو کچھ ہوا تو نہیں مجھے! مگر جیت بھی نہ سکا۔ نہ پوچھ کہ میری منزل کہاں ہے ابھی تو سفر کا ارادہ کیا ہے۔نہ ہاروں گا حوصلہ چائے کچھ بھی ہو جاۓ،یہ میں نے کسی اور سے نہیں خود سے وعدہ کیاہے۔مشکل کی راہ پہ جو چلتا ہے وہی دنیاں کو بدلتاہے۔جس نے اندھیرے سے جنگ جیتی ہے سورج بن کر وہی چمکتاہے۔رکھ حوصلہ کہ وہ منظر بھی آئے گا پیاسے کہ پاس خود سمندر چل کے آئے گا۔

یوں زمین پر بیٹھ کر کیوں آسمان دیکھتا ہے اپنے پنکھوں کو خول یہ زمانا صوف اوڑان دیکھتاہے۔بھروسہ اگر اللہ پر ہے جو آپ کی تقدیر میں لکھا ہے وہی پاؤ گے۔لیکن بھروسہ اگر خود پر ہے اللہ بھی آپ کی تقدیر بدل دے گا۔بجی شماں بھی جل سکتی ہے۔طوفانوں سے کشتی نکل سکتی ہے۔ہو کے مایوس یوں نہ اپنے ارادہ بدل کیوں کہ تیری قسمت کبھی بی بدل سکتی ہے۔جیت کی خاطر دل میں جنون چائیے۔جس میں اوبال ہو ایسا خون چائیے۔یہ آسمان بھی آۓ گا زمین پر۔بس ارادہ ہو دم چائیے۔کوشش کے باوجود بھی ہو جاتی ہے کبھی ہار۔ ہو کر نیراش تو مت بیٹھ میرے یار۔

بڑھتے رہنا آگے چاۓ جیسا بھی ہو موسم۔ پا لیتی ہے چینٹی بھی منزل گڑ گڑ کر بار بار۔میدان میں ہارا ہوا انسان پھر بھی جیت سکتا یے۔لیکن دل سے ہارا ہوا انسان کبھی نہیں جیت سکتا۔ہیرے کو پرکھناہے تو اندھیرے کا انتظار کر۔دھوپ میں تو کانچ کے ٹکرے بھی چمکتے ہے۔ باپ کی دولت پر کیا فخر کرنا۔ مزا تو تب ہے جب دولت آپ کی ہو اور باپ فخر کرے۔وعدہ ہے میرا۔ایسابھی وقت لاؤگا ایک دن کہ ملنا پڑے گا ان کو مجھ سے میرا وقت لے کر۔ چاہئے مشکل کتنی بھی بڑی ہو آج نہیں تو کل حل ضرور نکلے گا۔زمین بنجر نکلے تو کیا۔اگر ہار نہ مانی جائے تو پانی ضرور نکلے گا۔

نگاؤں میں منزل تھی گڑے اور گڑ کر سمبھلتے رہے ہواؤں نے بہت کوشش کی لیکن چراچ آندھیوں میں جلتے رہے۔

/ Published posts: 25

یوٹیوبر+ کمپیوٹرسائنس طالبعلم 5 سمیسٹر + ایکٹر