امریکی قیادت کی طرف سے ڈونلڈٹرمپ کو گرفتار کرنے کا فیصلہ۔

In دیس پردیس کی خبریں
January 08, 2021

امریکی قیادت کی طرف سے ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹھکانے لگانے کا فیصلہ۔
آپ کو پتہ ھے کہ امریکہ اس وقت انتشار کا شکار ھے اس وقت وہاں پر کرفیو لگا ھوا ھے اور ا ب تک وہاں پر چار افراد ھلاک ہو چکے
ہیں اور باون زخمی ہو گئے ہیں۔ اس انتشار کی وجہ یہ ہے کہ وہاں پر اس وقت اقتدار کی جنگ چل رہی ہے آپ کو پتہ ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ
الیکشن ہار چکے ہیں اس وجہ سے ٹرمپ کے حامیوں نے وائٹ ہاوس میں تباہی مچائ ہوئ ھے۔ صرف اسلیے وہاں پر حلات کشیدہ کیے
جارہے ہیں تا کہ آنے والی حکومت کیلے مشکلات پیدا کی جا سکیں۔ دوستوں یہ وہ سپرپاور امیریکا ہے جو وپوری دنیا کو لیکچردیتاہے
اور ہر وقت دھمکیاں لگاتا رہتا ہے چاہے کوئ چھوٹی ریاست ہو یا کوئ بڑی ریاست ہو اسکا کام صرف دنیا پر اپنا حکم چلانا ہے۔ امریکہ
جو اپنے آپ کو مہذب معاشرہ سمجھتا ہے اور سکے حکمران دنیا کلیے رول ماڈل سمجھے جاتے ہیں آج اسی ملک کے صدر کی وجہ سے
آج آپ دیکھ لیں کی امریکا کا کیا حشر ہو رہا ہے۔
آج پوری دنیا دیکھ رہی کہ اس وقت امریکا کیسے اخاوی پستی کا شکار ہو چکا ہے اقتدار کی حوس کی وجہ سے آئین کا احترام ختم کر دیا
گیا ہے۔ اس ووقت حالت اتنے کشیدہ ہو چکے کہ فوج کا آنا لازمی ہوگیا لیکن صدر ٹرمپ فوج کو بلانے کو تیار نہیں ہے وہ جان بوجھ کر
حلات خرب کرنا چاہتا ہے اور پارلیمانی ممبرز کو یرغمال بنا لیا گیا ہے دنیا کی تاریخ میں کبھی کسی ترقی پزیر ملک میں بھی پارلیمانی
ممبران کو یرغمال نہں بنایا گیا جطرح آج امریکا میں ھورہا ہے۔ اب وہاں کی اسٹبلشمنٹ نے یہ سوچنا شروع کر دیا کہ ٹرمپ کو گرفتار کیا
جائے یا پھر اختیارات واپس لے لیئے جایئں اور امریکی کانگریس نے اعلان کر دیا کہ جو بائیڈن ہی آئندہ صدر ہونگے اور ٹرمپ کو غیرفعال
کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے.
بہت شکریہ۔ ۔