ڈائٹ پلان اور وزن کم کرنے کے آ سان طر یقے

In عوام کی آواز
January 08, 2021

ہر کوئی موٹاپے کی وجہ سے پریشان ہے اور جلدی اپنا وزن کم کرنا چاہتا ہے۔

وزن کم کرنے کے لیے بہت آسان ڈائٹ پلان۔

نمبر1:چائے پینے کی بری عادت ترک کردیں اور ایسا کھانا کھائیں۔جو صحت مند ہو۔
نمبر:2ناشتہ ضرور کریں۔ متوازن غذا کا استعمال ضروری ہے
نمبر3:دوپہر کو کھانے کی بجائے سلاد کھائیں۔
نمبر4:دودھ ، انڈے ، مچھلی کا استعمال کریں۔
نمبر5:اناج ، دودھ کا ذیادہ استعمال کریں۔
نمبر6:پھلوں اور سبزیوں سے وٹامن حاصل ہوتے ہیں۔

وزن کم کرنے کی ترکیبیں۔۔

نمبر1: گوبھی کھانے سے وزن جلدی کم ہوتا ہے۔ جسم میں چربی بنانے سے روکتی ہے۔
نمبر2:سیب کی طرح کیلے میں بھی پوٹاشیم اور وٹامن ہوتے ہیں۔ اس کا استعمال آپ کو فاسٹ فوڈ کی عادت سے نجات اور چربی کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے

لیموں اور شہد

ایک گلاس پانی میں لیموں کو نچوڑ کر ایک چائے کا چمچ شہد ملا کر پئیں۔ ایک مہینے میں پیٹ کم ہوجائے گا اور رنگت بھی صاف ہوجائے گی.دار چینی اور ادرک پاؤڈر۔ کھانے میں دار چینی اور ادرک کا زیادہ استعمال سے پیٹ جلدی کم ہو جاتا ہے۔

دار چینی اور شہد

وزن کم کرنےکے لیے ہر صبح ناشتے سے آدھے گھنٹے پہلے ، خالی پیٹ اور رات کو سونے سے پہلے ، ایک کپ گرم پانی میں ایک چائے کا چمچ دار چینی ، اور ایک چمچ شہد ملا کر پئیں۔ اور اس کے مستقل استعمال سے جسم میں زیادہ چربی نہیں آتی ہے۔

وزن کم کرنے کا علاج

ادرک / 1 چمچ

پودینہ / 1 چمچ

کلونجی / 1 چمچ

اجوائن / 1 چمچ

کالا زیرہ / 1 چمچ

سونف/ 1 چمچ

چھوٹی الائچی / 1 چمچ

ان تمام اجزا کو پیس لیں۔ کھانے کے بعد ، آدھا چمچ لیں۔ صبح وشام اس کا استعمال کریں۔ سونف آپ کو بار بار بھوک نہیں لگانے دے گا۔ ادرک آپ کا کھانا ہضم کرے گا۔ کالا زیرہ ، اجوائن اور پودینہ اضافی چربی کو ختم کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ اور کلونجی میں ہر بیماری کا ایک بہترین علاج ہے۔وزن کم کرنے کے لئے آسان طریقہ اور “وزن کم کرنے کے طریقے اور ڈائٹ پلان ۔ادرک۔ شہد اور دارچینی سے وزن کم کرنے کے طریقے” />ڈائٹ پلان پر عمل کریں اوردن میں ایک ہی بار پیٹ بھر کر زیادہ کھانے کے بجائے چھوٹے چھوٹے حصوں میں کھانا کھائیں۔

نشاستہ دار کھانوں سے پرہیز۔

نمبر1: کاربوہائیڈریٹ ، چینی ، نمک ، چاول ، سافٹ ڈرنک ، سیر شدہ چربی ، جنک فوڈ اور تلی ہوئی کھانے سے پرہیز کریں۔
نمبر2: فائبر ، پروٹین ، سلاد اور کم کیلوری والے کھانے کھائیں۔
نمبر3: پھلوں کا رس آپ کا وزن بڑھاتا ہے ، لہذا تازہ پھل کھائیں۔
نمبر4:وزن کم کرنےکا سب سے اچھا قدرتی طریقہ پانی ہے۔
نمبر5:نیند 8 گھنٹے بہت ضروری ہے۔
نمبر:جنک فوڈ کا رجحان آج کی مصروف دنیا میں بہت زیادہ ہوگیا ہے۔ لوگوں ا پنی بھوک مٹانے کے لئے جنک فوڈ کا استعمال کرتے ہیں۔ اس میں کیلوری کی مقدار بہت زیادہ ہے۔ ضرورت سے زیادہ کیلوری اضافی وزن اور موٹاپے کا باعث بنتی ہے۔لہذا وزن کم کرنےکا بہترین طریقہ یہ ہے کہ جنک فوڈ کھانا بند کردیں۔ صحت مند کھانے کی عادت ڈالیں۔

ڈائٹ پلان ڈرنک

دودھ کی چائے کی بجائے ، بلیک چائے ، اور لیموں پانی کا استعمال کریں۔ان میں چینی شامل نہ کریں بلکہ اس کے بجائے شہد ڈالیں۔

ناشتہ

ناشتے میں جو کے دلیہ کے ساتھ اسپریڈ (مونگ پھلی کا مکھن) کے ساتھ 2 ٹوسٹ کھائیں۔

دوپہر کے وقت۔

تازہ سبزیوں کی ترکاریاں کھائیں۔ گاجر ، سیب ، پھلیاں ، تربوز ، پپیتا ، اخروٹ یا کوئی کم کیلوری والی سبزی یا پھل کھائیں۔ آپ روزانہ انڈا ، سبزیاں یا ابلے ہوئے چاول کا ایک کپ کھائیں۔ سبزیوں میں آلو کھانے سے پرہیز کریں۔

رات کا کھانا

رات کوکھانے میں سبزیوں کو چپاتی کے ساتھ کھائیں۔ تین سے زیادہ چپاتی نہ کھائیں۔ آپ کھانے کے بعد گرین چائے بھی پی لیں۔ رات کے کھانے کے بعد تھوڑا سا واک ضرور کریں

شئیر کریں اور پڑھیں

/ Published posts: 8

میں ھویوپیتھک اور ہربلاسٹ ڈاکٹر شازیہ انور ہوں۔

Facebook
1 comments on “ڈائٹ پلان اور وزن کم کرنے کے آ سان طر یقے
Leave a Reply