153 views 0 secs 0 comments

مولوی صاحب تقوٰی کا طلبگار ہوں کوئی عمل بتا دیں تاکہ متقی بن جاؤں ؟

In اسلام
January 09, 2021

مولوی صاحب تقوٰی کا طلبگار ہوں کوئی عمل بتا دیں تاکہ متقی بن جاؤں ؟

الجواب۔ہر عمل میں احتیاط کرو ہر عمل کے بعد دعا کرو اللہ آپ کو نیک بندہ بنا دیں گا آپ کے دنیا میں سب حاجات پورے فرمائے گے امانت داری کی وجہ سے دل کی ہر تمنّا پوری ہوگی۔

سنوی حکایت میں ابن عقیلؒ نے اپنا واقعہ لکھا پھر فرمایا کہ میں بہت ہی زیادہ غریب ادمی تھا ایک مرتبہ میں نے طواف کرتے ہوئے ایک ہار دیکھاجو بڑا قیمتی تھا میں نے وہ ہار اٹھا لیا میرا نفس چاہتا تھا کہ میں اسے چھپا لو ں لیکن ہر گز نہیں یہ چوری ہے بلکہ دیانت داری کا تقاضا یہ ہے کہ جس کا یہ ہا ر ہے اسے میں واپس کردو ں گا چنا نچہ میں نے مطاف میں کھڑے ہو کر اعلان کردیا کہ اگر کسی کا ہار گم ہوا ہو تو آکر مجھ سے لے کہتے ہے کہ ایک آدمی حاجی صاحب کہنے لگا کہ یہ ہار میرا ہے میرےتھیلے سے گرا میرے نفس نے مجھے ملامت کی کہ ہار تو تھا بھی کسی کو کیا پتّا چلتا تھا

چھپانے کا موقع تھا مگر میں نے وہ ہار اس کو دے دیا اس شخص نے دعا دی اور چلا گیا کہنے میں دعا بھی مانگتا تھا کہ اللہ میرے لئے کوئی رزق کا بندوبست کرے اللہ کا شان دیکھیں کہ میں وہاں یعنی حج سے آگیا یہ ایک بستی کانام ہے وہاں ایک مسجد میں گیا تو پتّا چلا کہ چند دن پہلے امام مسجد کا فوت ہوگئے تھے لوگوں نے مجھے کہا کہ نماز پڑھا دو جب میں نے نماز پڑھا لئ میری نماز بڑیاچھی لگی وہ کہنے لگے کہ تم یہا ں امام بن جاؤ میں نے کہا بہت اچھا میں نے وہاں امامت کے فرائض سرانجام دینا شروع کیا تھورے دنوں کے بعد پتا چلا کہ امام صاحبؒ پہلے جو فوت ہوئے تھے ان کی ایک بیٹی ہے جوان سال بیٹی ہے وہ وصیت کرگئے تھے کہ کسی نیک بندے سے اس کا نکاح کر دیں

مقتدی لوگوں نے مجھ سے کہا جی اگر آپ چاہیں تو ہم اس یتیم کی کسی نیک بندے سے نکاح کرتا تھا اگر آپ چاہتا آپ سے نکاح کروانا یہ شخص نے کہا جی بہت اچھا چنانچہ انہوں نے اس کی ساتھ میرا نکاح ہوگیا شادی کے کچھ عرصہ بعد میں نے اپنی بیوی کو دیکھا کہ اس کے گلے میں وہی ہار تھا جو مجھے طواف کے دوران ملا اسے دیکھ کر حیران رہ گیا میں نے پوچھا کہ یہ ہار کس کا ہے اس نے کہا یہ میرے ابو نے مجھ کو دیا تھا بی بی میں نے کہا کہ آپ کے ابو کون تھے اس نے کہا وہ عالم اس مسجدکا امام تھا حج گیا حج سے واپس اکر مرگیا ابو حج سے واپس آیا مرتے وقت دعاکی یااللہ آمین کا نکاح اس سے ہو اللہ پاک نےدعا قبول کی میرے والد سے حج میں ہار گم گیا پھر ایک شخص نے ہار واپس کیا وہ میرا دعا بھی قبول ہوا میں نے اللہ سے کہا یا اللہ پاک ہمارا انتظام کرلے اللہ پاک نے ہماراانتظام کرلیا امامت ملی بی بی ملی آپ کے والد کی دعا بھی قبول ہوی اپنی بیٹی کے لئے وہ بھی قبول ہوئی کہ میری بیٹی کانکاح امین سے ہو میں امین ہوں کیونکہ ہارمیں نے آپکے والدکوواپس کیا۔ بی بی نے کہی ہم آپ کے ہوگئے ہار بھی آپ کا ہوگیا

یہ ساری تقوٰی کی برکت ہے وہی ہا ربھی ملا اس تقوٰی کے ساتھ امامت بھی ملا بی بی ملی گھر بھی ملا یہ سب تقوٰی کی وجہ سےہے اس نے ہار امانت دے دی کہااللہ تعالیٰ نے یہ سب دیا ہر مسلمان امانت دار ہو تقوٰی دار ہو اللہ پاک دنیا میں احسان اور آخرت میں بھی عطا فرمائیگا۔