شوبز

واٹس ایپ کی حقیقت

واٹس ایپ کی نیو پالیسی کے مطابق آپ کو ان کی کچھ باتیں ماننی ہوگی۔کیا آپ کو پتہ ہے واٹس ایپ آپ کی مکمل ڈیٹا کو فیس بک کو سیل کر رہی ہے۔اگر ہم سوشل میڈیا کا استعمال کرتے ہیں تو ہمیں ہر ایک ایپلیکیشن اس بات کی ذمہ داری دیکھتی ہے۔ کہ وہ اپنے صارفین پی کا ڈیٹا لیک نہیں کرے گی۔ لیکن یہاں پر اب واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے ساتھ بہت غلط کیا ہے, اگر آپ ان کی پالیسی کے مطابق ان کی بات مان لیتے ہیں۔ تو شاید آنے والے وقت میں آپ لوگوں کو بھاری نقصان اٹھانا پڑ جائے:

نمبر ایک۔

اگر آپ واٹس اپ کی پالیسی کے مطابق اس آپشن کو(not now) کر دیتے ہیں تو آپ (8) فروری کے بعد اپنی واٹس ایپ کو کبھی بھی استعمال نہیں کر سکیں گے۔اور آپ کی واٹس ایپ کو بلاک کر دیا جائے گا۔

نمبر دو۔

اگر آپ واٹس ایپ کو استعمال کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو Agree) کے آپشن کو سلیکٹ کرنا ہو گا ۔ اگر آپ اس کو اکسپٹ نہیں کرتے تے تو آپ کا اکاؤنٹ سسپینڈ کردیا جائے گا۔ اگر آپ واٹس ایپ کو استعمال کرنا چاہتے ہیں۔تو آپ کو ان کی بات مانی ہوگی, نہیں تم اور بہت سی ایسی ایپلیکیشن ہیں.جس پر آپ اپنی فیملی سے بات کر سکتے ہیں. اپنے دوستوں سے(chat) کر سکتے ہیں. کیونکہ واٹس ایپ اپنی خود اعتماد خراب کر رہی۔ اب آپ تمام دوست سوچ سمجھ کر فیصلہ لے ہمیں واٹس ایپ کو استعمال کرناچاہیے کہ نہیں۔

کیونکہ واٹس ایپ ایک ایسی واحد ایپلیکیشن ہے۔ جس کو سب سے زیادہ استعمال میں لیا گیا ہے ہر انسان اس کو استعمال کرتے ہوئے اپنے مکمل ڈیٹا کو سیف سمجھتا تھا۔لیکن اب واٹس ایپ کواستعمال کرنا ہمارے لئے
خطرناک ہے۔,

کیٹاگری میں: سوشل نیوز

Saqlain Maqsood Maqsood Ahmed

اسلام علیکم میرا نام ثقلین مقصود ہیں میں ایک گاؤں کا رہائشی ہوں میری عمر 21 سال ہےاور میں آپ لوگوں کے لئے آپ کی زندگی کے بارے میں اچھے اچھے سے آرٹیکل لکھوں گا جس سے آپ کو فائدہ ہو

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
نوٹ: اگر آپ اپنی پروڈکٹس،سروسز یا آفرزکا مفت اشتہار لگوانا چاہتے ہیں تو نیوزفلیکس ٹیم، عوام تک آپ کا پیغام پہنچانےکا موقع فراہم کر رہی ہے. شکریہ_ اپنا پیغام یہاں لکھیں
error: Content is protected !!

Adblocker Detected

Note: Turn Off the AdBlocker For this Site