788 views 2 secs 0 comments

غزوہ احزاب( خندق )

In اسلام
January 11, 2021

اس کا جواب دو نام  مشہور ہے ایک غزوہ احزاب دوسرا غزوہ  خندق – اس غزوہ میں کفار مکہ نے عرب کے بہت سے قبائل جمع کر کے مسلمانوں پر حملہ کیا تھا اس غزوہ میں کفار مکہ نے عرب کے بہت سے قبائل جمع کر کے مسلمانوں پر حملہ کیا تھا حذف حرف زبان میں گروی قبیلے کو کہتے ہیں حزب عربی زبان میں گروہ یا  قبیلے کو کہتے ہیں اس لئے اس کا نام غزوہ احزاب ہے

اور دوسرا نام غزوہ خندق اس لئے ہے کیونکہ مسلمانوں نے اپنے دفاع کے لیے مدینہ کے ارد گرد خندق کھودی تھیغزوہ احد کی خونریز جنگ کے بعد مسلمانوں کو بہتجب نبی کریم ص وسلم کو کفار مکہ مدینہ پر حملہ کرنا چاہوں گا تو آپ صلعم نے کفار کا مقابلہ کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے اسے  سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا  یہودیوں نے قریش مکہ کے ساتھ مل کر مسلمانوں کے خلاف سازشیں کرنے شروع کر دیں یہودی قبیلہ بنو نضیر کا سردار ابن اخطب یہودی کی سرداروں کو ساتھ لے کر قریش مکہ  کے پاس آگیا اور ان کو مسلمانوں پر حملہ کرنے کی ترغیب بھی دی   اور اپنی مدد کی یقین دلایا یو تقریبا دس ہزار کا لشکر مدینہ کی طرف روانہ ہوا اس لشکر کے ساتھ تین سو گھوڑے اور ایک ہزار اونٹ  بھی تھے جب نبی علیہ السلام کو کفار مکہ کی مدینہ منورہ پر حملہ کرنے کی علم ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کفار کا مقابلہ کرنے کیلئے اصحاب کرام  کے نام  سے مشورہ کیا

بعض صحابہ نے رائے دی کہ مدینہ سے باہر جاکر کفار کا مقابلہ کرنا چاہیے حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالی عنہ کا تعلق  ایران سے تھا اور وہاں لوگ خندق کھود کر مقابلہ کرتے تھے اس لیے انھوں نے مشورہ دیا  کہ مدینہ کے ارد گرد خندق کھودی جائے  نبی علیہ السلام کو یہ مشورہ اچھا لگا چنانچہ مسلمانوں نے مدینہ کے شمال میں واقع ایک پہاڑ جس کا نام سلع تھا کے آگے خندق  شروع کر دی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے خندق کی کھدائی  کے لئے دس دس صحابہ رضی اللہ تعالی عنہ کے گروہ بنا کر ان کو بیس بیس گز زمین سونپ دی خندق کی چوڑائی اور گہرائی  تقریبا پندرہ فٹ اور لمبائی تقریبا چار میل تھی-لشکر کفار اب ابو سفیان کی  قیادت میں مدینہ پہنچا  یہودیوں اور مشرکین کے قبائل ملنے سے  ان کی کل تعداد دس ہزار ہو گئی تھی

خندق دیکھ کر کفار پریشان ہوگئے کیوں کہ انہوں نے کبھی خندق کی جنگ میں کی تھی انہوں نے خندق کے باہر اپنی فوج کو ٹھہرایا کفار خندق پار کرکے   مسلمانوں پر حملہ کرنے کی ترکیب سوچنے لگے ایک ایسی جگہ تھی جہاں خندق  کم چوڑی تھی چند کافر اس جگہ خندق پار کرنے میں کامیاب ہوگئے حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے ان کافروں کا مقابلہ کیا اور ان کو قتل کر دیا اس کے علاوہ جو بھی کافر خاندان کے پاس آتا مسلمان تیر مار کر اس کو بھگا تے تھے یا قتل کر دیتے تھے-کفار  نے کئی دن تک مسلمانوں کا محاصرہ کیا رکھا  لیکن مسلمان نے بھوکے پیاسے کی حالت میں اس کا مقابلہ کیا

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مسلمانوں کو فتح کی خوشخبری دی تھی اس لیے اللہ تعالی نے بھی مسلمانوں کی مدد کی محاصرے کے دوران قریش اور یہود میں اختلافات پیدا ہو گئے جس سے ان میں پھوٹ پڑ گئی قبیلہ بنو غطفان کے ایک فرد  نعیم بن مسعود رضی اللہ انہوں نے اسلام قبول کرلیا جس سے مسلمانوں کے حوصلے بلند ہوگئے اس کے ساتھ ہی ایک رات اس طوفان آیا آندھی اور بارش کی وجہ سے کفار کے خیمے اکھڑ گئے اور ان کے چولہے بجھ گئے کفار بد دل ہو گئے اور انہوں نے واپسی کا ارادہ کرلیا -غزوہ خندق میں 10 کافر مار دیے تھے جب کی چھ مسلمانوں نے جام شہادت نوش کیا

/ Published posts: 3237

موجودہ دور میں انگریزی زبان کو بہت پذیرآئی حاصل ہوئی ہے۔ دنیا میں ۹۰ فیصد ویب سائٹس پر انگریزی زبان میں معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔ لیکن پاکستان میں ۸۰سے ۹۰ فیصد لوگ ایسے ہیں. جن کو انگریزی زبان نہ تو پڑھنی آتی ہے۔ اور نہ ہی وہ انگریزی زبان کو سمجھ سکتے ہیں۔ لہذا، زیادہ تر صارفین ایسی ویب سائیٹس سے علم حاصل کرنے سے قاصر ہیں۔ اس لیے ہم نے اپنے زائرین کی آسانی کے لیے انگریزی اور اردو دونوں میں مواد شائع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ جس سے ہمارےپاکستانی لوگ نہ صرف خبریں بآسانی پڑھ سکیں گے۔ بلکہ یہاں پر موجود مختلف کھیلوں اور تفریحوں پر مبنی مواد سے بھی فائدہ اٹھا سکیں گے۔ نیوز فلیکس پر بہترین رائٹرز اپنی سروسز فراہم کرتے ہیں۔ جن کا مقصد اپنے ملک کے نوجوانوں کی صلاحیتوں اور مہارتوں میں اضافہ کرنا ہے۔

Twitter
Facebook
Youtube
Linkedin
Instagram