پی ایس ایل کھلاڑیوں کی لسٹ جاری ۔۔۔

In کھیل
January 10, 2021

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2021 کیلئے تمام چھ کی چھ ٹیموں نے ر ٹینشن پلیرز کی لسٹ جاری کر دیں تفصیلات کےمطابق کراچی کنگز کی رٹینشن لسٹ میں بابر اعظم محمد عامر کولن انگرام کو پلاٹینیم کیٹگری عماد وسیم کو ڈائمنڈ شرجیل خاناور عمر امین کو گولڈ کیٹاگری اور وقاص مقصود کو سلور اور ارشد اقبال کو ایمرجنگ کیٹیگری میں رٹین کیا گیا ہے ۔ لاہور قلندر کی ر ٹینشن لسٹ میں محمد حفیظ اور شاہین شاہ آفریدی کوپلاٹینیم کاٹاگری فخرزمان ڈیوڈ ویزے حارث روف کو ڈائمنڈ اور بین ڈنگ اور دلبرحسین کو گولڈ کیٹیگری اور سہیل اختر کو سلور کیٹاگری می رٹین کیا گیا ہے ۔ اسی طرح اسلام آباد یونائیٹڈ کی ر ٹینشن لسٹ میں الیکس ہیلز شاداب خان کو پلاٹینیم کیٹگری کولن منرو فہیم اشرف کو ڈائمنڈ کیٹگر ی حسین طلعت آصف علی کو گولڈ کیٹاگری موسی خان ظفر گوہر کو سلور کیٹاگری مین رٹین کیا گیا ہے ۔
اسی طرح ملتان سلطان کی ر ٹینشن لسٹ میں شاہد آفریدی اورریلی روسو کو پلاٹینم کا ٹکری سہیل تنویر عمران طاہراور خوش دل شاہ کو ڈائمنڈ کیٹاگری جیمز ونس شان مسعود اور عثمان قادر کو گولڈ کیٹیگری مین رٹین کیا گیا ہے . پشاور زلمی کی ر ٹینشن لسٹ میں وہاب ریاض اور شعیب ملک کو پلاٹینیم کاٹاگری کامران اکمل کوڈائمنڈ اور لیام لیونگسٹون اور حیدر علی کو گولڈ کیٹیگری میں روٹین کیا گیا ہے . کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی ٹینشن اس میں سرفراز احمد کو پلاٹینیم کیٹگری بین کٹنگ محمد حسنین اور محمد نواز کو ڈائمنڈ کیٹاگری اعظم خان نسیم شاہ کو گولڈ کیٹیگری اور زاہد محمود اور انور علی کو سلور کیٹگری میں رٹین کیا گیا ہے
یاد رہے کہ پی ایس ایل سیکس کے لیے ڈرافٹ دس جنوری کو ہوگا اور پی ایس ایل 20 فروری سے 22 مارچ تک کھیلا جائے گااور پی ایس ایل سیکس ڈرافٹنگ میں آسٹریلیا انگلینڈ نیوزی لینڈ جنوبی افریقہ بنگلہ دیش سری لنکا ویسٹ انڈیز افغانستان اور نیپال سمیت 20 ٹیموں کے چار سو سے زیادہ کھلاڑیوں نے ڈرافٹنگ کے لیے اپنی آمادگی ظاہر کی ہے جس سے یہ اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ پی ایس ایل کی اہمیت کتنی زیادہ ہے کہ جس میں چار سو سے زیادہ غیر ملکی کھلاڑیوں نے ڈرافٹنگ میں حصہ لیا ہے لیکن تمام کے تمام بڑے غیر ملکی کھلاڑیوں کی دوسرے ممالک کے ساتھ سیریز کی وجہ سے پورے پی ایس ایل میں شرکت غیر یقینی ہے البتہ کچھ ممالک کےکھلاڑی پی ایس ایل کے آغاز میں کچھ کے پی ایس ایل کے دوسرے راؤنڈ میں میسر ہوں گے