واٹس ایپ کی نئی اپ ڈیٹ ! کونسا ڈیٹا اب غیر محفوظ۔؟

In عوام کی آواز
January 10, 2021

واٹس ایپ کی نئی اپ ڈیٹ ! کونسا ڈیٹا اب غیر محفوظ۔؟

فیس بک سے شیئر کی جانے والی تفصیلات
واٹس ایپ کا تقریبا تمام ڈینا فیس بک سے شیئر کیا جائے گا جیسے کہ آپ کا فون نمبر آئی پی ایڈ دیں ، موبائل ڈیوائس انفارمیشن پر اتریش ڈیٹا اور دیگر افراد سے رابطوں کی تفصیلات ۔ یہ تفصیلات فیس بک کی دیگر کمپنیوں کیساتھ بھی شیئر کی جائیں گی.

واٹس ایپ کی نئی پرائیوسی پالیسی
واٹس ایپ کی جانب سے نئی اپ ڈیٹس کی گئی ہیں ایپ کس طرح کے ڈیٹا کو پراسیس کرے گی ۔ کیسے فیس بک سروسز استعمال کرنے والے کاروباری واٹس ایپ چیٹس کو اسٹور کرسکیں گے ۔ و واٹس ایپ فیس بک کی دیگر سروسز سے منسلک ہو جائے گی ۔

واٹس ایپ اکاؤنٹ ڈیلیٹ ہونے کے بعد ۔۔۔۔ ؟
اگر آپ اپنا واٹس ایپ اکاؤنٹ ڈیلیٹ کر دیتے ہیں تب بھی آپ کا ڈیٹا ڈیلیٹ نہیں ہو گا ۔ یعنی آپ کی جانب سے اپنے کانٹیکٹس کو بھیجے گئے میسجز اور گروپس کو ڈیلیٹ نہیں کیا جائے گا ۔

واٹس ایپ کونسا ڈیٹا اکٹھا کرے گی ؟
کی پالیسی کے تحت یہ ایپ بیری لیول ، سگند کی مسیولی ایپ ورژن ، پر اور انفارمیشن ، موبائل نیٹ ورک ، فون نمبر موبائل آپریٹ ۔ آئی ایں ، لینگویج اور ٹائم زون ، آئی پ ایڈریں ، ڈیوائس آپریشن کی تفصیلات اکھٹی کرے گی ۔

واٹس ایپ کا ڈینا کہاں اسٹور کیا جائے گا ؟
پالیسی کے تحت واٹس ایپ صارفین کا تمام ڈینا فی یک کے گلوبل ڈیٹا سینٹرز میں محفویل کیا جائے گا یہ بات بھی واٹس ایپ کی پرانی پرائیویسی پالیسی کا حصہ نہیں تھی.

سی ایچ فواد حسین چودھری نے ٹویٹ کیا ہے کہ
” واٹس ایپ پرائیویسی پولیسی صارفین کو حساس معلومات کے ڈیٹا شیئر کرنے کی اجازت دیتی ہے ، وزارت ایف ایس ٹی شہریوں کی رازداری کے تحفظ کلیۓ ڈیٹا پروٹیکشن کے ایک مضبوط قانون کو متعارف کرانے پر غور کررہی ہے ، یکطرفہ انداز میں اس کی بجائے وسیع تر مشاورت کے بعد اس طرح کی پالیسیوں میں تبدیلی لانا چاہئے تھا

/ Published posts: 25

یوٹیوبر+ کمپیوٹرسائنس طالبعلم 5 سمیسٹر + ایکٹر