پی ایس ایل 6 کے لئے کھلاڑیوں کا اعلان ہوگیا، کس ٹیم نے کس کھلاڑی کو سلیکٹ کیا مکمل تفصیل جانیئے۔۔۔

پی ایس ایل 6 کے کھلاڑیوں کا اعلان ہوگیا، پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کے لئے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ مکمل ہو گئی کس ٹیم نے کس کھلاڑی کو سلیکٹ کیا مکمل تفصیل جانیئے۔
کوئیٹہ گلیڈیئٹرز کا اسکواڈ تھومس بینٹن، کرس گیل، سرفراز احمد، محمد حسنین، محمد نواز، بین کٹنگ،اعظم خان نسیم شاہ، عثمان شنواری، عبد الناصر کیمرن ڈیلپورٹ، کیس احمد، آرش علی خان، اور صائم ایوب۔
پشاور زلمی کا اسکواڈ،
ڈیوڈ ملر شعیب ملک، وہاب ریاض، مجیب الرحمٰن ، شیرفن، کامران اکمل، عماد بٹ، لنگویسٹن، حیدر علی، محمد امران، محمد عرفان سینیئر، ثاقب محمود، عمید آصف، امام الحق، ابرار احمد، اور محمد عمران،
ملتان سلطان کا اسکواڈ۔
رلی روسو، کرس لین، شاہد خان آفریدی، خوشدل شاہ، سہیل تنویر، امران طاہر، جیمس ونز، عثمان قادر، شان مسعود، سہیب مقصود، سہیل خان ایڈم لیتھ،سہیب اللہ، شاہنواز دھانی محمد عمر
لاہور قلندر کا اسکواڈ۔
راشد خان، محمد حفیظ، شاہین شاہ آفریدی، فخر زمان، حارث رؤف، ڈیوڈ ویسا، بین ڈنک، سمتھ پٹییل، دلبر حسین، محمد فیضان، ذیشان اشرف، سلمان علی آغا، ٹوم ابیل، سہیل اختر، ماز خان اور زید عالم
کراچی کنگز کا اسکواڈ۔
کولن انگرام، بابر اعظم، محمد عامر، عماد وسیم، ڈین کرسٹین، محمد نبی، شرجیل خان، چادوک والٹن، عامر یامین، محمد الیاس، ذیشان ملک، دانش عزیز، جوئے کلارک، وقاص مقصود، قاسم اکرم اور ارشد اقبال
اسلام آباد یونائیٹڈ کا اسکواڈ۔
الیکس ہیلس، احسن علی، شاداب خان، لیوس گروگری، کولن منرو، فہیم اشرف، فل سالٹ، حسین طلت، آصف علی، رہیل نذیر، محمد موسیٰ خان، ظفر گوہر، ریس ٹوپلی، افتخار احمد، احمد سفی عبداللہ اور محمد وسیم جونیئر۔
واضح رہے کہ تمام ٹیموں کو 2 2 کھلاڑی سپلیمینٹری کیٹیگری کے تحت اٹھانے کی اجازت ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں