کرونا کی وجہ سے پی ایس ایل 2021 کا عجیب شیڈول جاری

In کھیل
January 11, 2021

اسلام علیکم ناظرین انتظار کی گھڑیاں ختم پی ایس ایل 2021 کا مکمل شیڈول جاری ہو گیا
پی ایس ایل کا چھٹا ایڈیشن پاکستانیوں کے لئے خوش خبری پی سی بی نے باقاعدہ اعلان کر دیا ۔ہم آپ کو مکمل تفصیل سے بتائیں گے کہ ایک ٹیم کتنے کتنے میچ کھیلے گی اور ڈے میں کتنے میچ کھیلے جائے گے اور نائٹ میں کتنے کھیلے جائیں گے اور کون کون سے مقامات پر کھیلے جائیں گے اور فائنل کب ہو گا کہاں ہو گا ساری تفصیل ہم آپ کو بتائیں گے۔

تو آئیے ہم آپ کے سامنے مکمل شیڈول رکھتے ہیں۔
پی ایس ایل 2021 کا آغاز 20 فروری سے کراچی میں ہو گا اور اس سیزن میں ٹوٹل 34 میچ کھیلے جائیں گےاور فائنل لاہور میں کھیلا جائے گا۔

شیڈول کی مکمل تفصیل

(1) ہفتہ 20 فروری “کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹر” کے درمیان کراچی میں رات ٹائم کھیلا جائے گا
(2) اتوار 21 فروری “لاہور قلندر اور پشاور زلمی ” کے درمیان کراچی میں دن ٹائم کھیلا جائے گا۔
(3) اتوار 21 فروری ” اسلام آباد یونائٹڈ اور ملتان سلطان کے درمیان کراچی میں رات کو کھیلا جائے گا۔
(4) پیر 22 فروری ” لاہور قلندر اور کوئٹہ گلیڈی ایٹر” کے درمیان کراچی میں رات کو کھیلا جائے گا۔
(5) منگل 23 فروری ” پشاور زلمی اور ملتان سلطان ” کے درمیان کراچی میں رات کو کھیلا جائے گا۔
(6) بدھ 24 فروری ” کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائٹد” کے درمیان کراچی میں رات کو کھیلا جائے گا۔
جمعرات کی چھٹی ہو گی کوئی میچ نہیں ہو گا

(7) جمعہ 26 فروری ” لاہور اور ملتان کے درمیان کراچی میں دن کو کھیلا جائے گا۔
(8) جمعہ 26 فروری ” پشاور اور کوئٹہ کے درمیان کراچی میں رات کو کھیلا جائے گا۔
(9) ہفتہ 27 فروری ” کراچی اور ملتان ” کے درمیان کراچی میں دن کو ہو گا۔
(10) ہفتہ 27 فروری ” پشاور اور اسلام آباد کے درمیان کراچی میں رات ٹائم ہو گا۔
11) اتوار 28 فروری ” کراچی اور لاہور کے درمیان کراچی میں رات کو کھیلا جائے گا۔
12) پیر 01 مارچ ” اسلام آباد اور کوئٹہ کے درمیان کراچی میں رات کو کھیلا جائے گا۔
منگل 2 مارچ کو کوئی میچ نہیں ہو گا

13) بدھ 3 مارچ ” کراچی اور پشاور کے درمیان کراچی میں دن کو کھیلا جائے گا۔
14) بدھ 3 مارچ ” کوئٹہ اور ملتان کے درمیان کراچی میں رات کو کھیلا جائے گا۔
15) جمعرات 4 مارچ ” لاہور اور اسلام آباد
16) جمعہ 5 مارچ ” ملتان اور کراچی
17) ہفتہ 6 مارچ ” اسلام آباد اور کوئٹہ
18) ہفتہ 6 مارچ ” پشاور اور لاہور
19) اتوار 7 مارچ ” ملتان اور کوئٹہ
20) اتوار 7 مارچ ” اسلام آباد اور کراچی
8 اور 9 مارچ کو کوئی میچ نہیں ہو گا

21) بدھ 10 مارچ” پشاور اور کراچی
22) جمعرات 11 مارچ” کوئٹہ اور لاہور
23) جمعہ 12 مارچ ” ملتان اور پشاور
24) جمعہ 12 مارچ” اسلام آباد اور لاہور
25) ہفتہ 13 مارچ ” کوئٹہ اور کراچی
26) ہفتہ 13 مارچ” ملتان اسلام آباد
27) اتوار 14 مارچ ” کوئٹہ اور پشاور
28) اتوار 14 مارچ ” لاہور اور کراچی
29) پیر 15 مارچ ” اسلام آباد اور پشاور
30) منگل 16 مارچ” ملتان اور لاہور
بدھ 17 مارچ کو کوئی میچ نہیں کھیلا جائے گا

18 مارچ سے لے کر 20 مارچ تک کوالیفائر راونڈ ہو گا۔
پی ایس ایل 2021 کا فائنل پیر 22 مارچ کو لاہور میں کھیلا جائے گا۔

/ Published posts: 12

Asslam o Alaikum! Mera Name Hafiz Muhammad Bilal ha ma B.A ka Student hn Aaj kal ma free hn ma chahta hn k m is web se Article likh kar earning kru

Facebook