اسٹریلیا کرکٹ تاریخ کے ٹاپ 10 بسٹمین

In کھیل
January 12, 2021

اسٹریلیا کرکٹ تاریخ کے ٹاپ 10 بسٹمین

نمبر(1) ڈونلڈ بریڈ مین

کرکٹ کی دنیا میں رنزسکورمشین کے نام سے پہچانے جانے والے بلےباز،ڈؤنلڈ بریڈ مین ہیں۔ڈونلڈ بریڈ مین،نے ہر 3 اننگ کے بعد 100 سنچریاں سکور کر رکھی ہے یہی ان کی اوسط تھی۔ انہوں نے ایک سریز میں 75 کی اوسط سے 974 سکور کر رکھے تھے۔

نمبر(2) رکی پونٹنگ
رکی پونٹنگ نہ صرف اسٹریلیا بلےبازوں کی فہرست میں موجود ہے،بلکہ کرکٹ کی دنیا کے 17سال ایک روزہ اور ٹیسٹ میچوں میں بادشاہ رہا ہے۔رکی پونٹنگ نے ٹیسٹ میچوں میں
13378 سکور کر رکھے ہیں،ان کی 41 سنچریاں بھی ہیں۔

نمبر(3) اسٹیو وا
1885 کو اپنے کرکئر کا آغاز کیا،اسٹیو وا نے 2004 تک اپنی کرکٹ جاری رکھی۔19سال کرکٹ کھیلی۔
1987 ولڈکپ چمپئین ٹیم کے موجود رکن اور ایک اچھا کھیلاڑی بن کے سامنے آیا۔
کے ولڈکپ میں جب اسٹریلیا نے انگلینڈ ٹیم سے کامیابی حاصل کی اس وقت سٹیو وا ٹیم کے ایک اہم بلےباز اور کپتان بھی تھے۔1999
نمبر(4) گریگ چیپل

گریگ چیپل نے 1970 کو اپنا کرکٹ کرکئر شروع کیا۔آئی سی سی کرکٹ کے 13سالہ بہترین بلے باز رہے۔1984ءکو انہوں نے سڈنی کے گرونڈ میں پاکستان سے ایک اعلی کامیابی حاصل کی۔
نمبر (5) میتھیو ہیڈن
میتھیو ہیڈن نے 1994 میں اپنا انٹرنیشنل کرکٹ کرکئیر کا آغا کیا۔انہوں نے اپنی اعلی درجے کی کرگردگی کا مظاہرہ کرتے ہوۓ،2000 میں آسٹریلیا کے خطرناک اور بولرز کے لیے دردسر بن کر برے۔
103 ٹیسٹ میچ کھیلنے والے میتھیو ہیڈن نے 50۔ 50۔73 کی اوسط سے 8625 سکور بنایا،جس میں 30شاندار سنچریاں بھی شامل ہے۔انہوں نے 161 ایک روزہ مچیوں میں 43۔80 کی اوسط سے 6133 سکور بنارکھے ہے۔
نمبر(6) ایلن بارڈر
ایلن بارڈر اپنے دور کرکٹ میں آسٹریلیا کی طرف سے 13سال کرکٹ گراونڈ میں گزارے۔156 ٹیسٹ کرکٹ میچوں میں انہوں نے 27سنچریاں سکور کی اور 11176 ٹوٹل رنز بنائے ہیں۔ 1987 ولڈکپ میں آسٹریلیا کو فتح دیلانے میں اہم کرداد ادا کر چکا ہے۔
نمبر(7) مائیکل کلارک
مائیکل کلارک نے اپنی کرکٹ کا آغاز انڈیا کے خلاف 2004 میں انڈیا کے کرکٹ گراونڈ بنگلور سے شروع کیا۔2015 میں میں انہوں نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرآباد کہ دیا اس وقت آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کپتان تھے۔انہوں نے اپنے پہلے میچ میں سنچری بنائی ،اور مزید 10 سال میں صرف 27 سکور کیے۔ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں انہوں نے 7981 سکوربنا رکھے ہیں۔اس دور میں انہوں نے 58بار پچاس سکور کیا اور 8 مرتبہ سنچری سکور کیا۔اسٹریلیا کو 5مرتبہ ولڈکپ کا چمپیئن بنانے کی کوشش میں تھے۔
نمبر(8) مائیکل حسی
مائیکل حسی نے جب انٹرنیشنل کرکٹ کی دنیا میں قدم رکھا ،اس وقت ان کی عمر 29 سال تھی۔ لیکن انہوں کی بائیں ہاتھ سے ایک مختلف انداز میں کھیلانا،انہوں کو جلدی ہی کرکٹ کے اچھے بلےبازوں میں شمار کروادیا۔مائیکل حسی نے ٹیسٹ میچوں میں 29 ہاف سنچریاں اور 19 سنچریاں بنائی ۔اگر ان کے ایک روزہ انٹرنیشنل کرکٹ کی کارگردگی دیکھا جاے تو بہت بہتر ہیں،انہوں نے185 ون ڈے انٹرنیشنل میں 48۔15 کی اوسط سے 4842 رنز بناۓ۔
نمبر(9) جسٹن لینگر
1993 کو انٹرنیشنل کرکٹ کے میدان میں آنے والے جسٹن لینگر نے اپنے آپ کو اسٹریلیاء بلےبازوں میں جلد ہی شامل کر لیا۔انہوں نے 45۔27 کی اوسط سے
7696سکور بنائے
انہوں نے 105 ٹیسٹ میچ کھیلے۔50نصف سنچریاں اور23سنچریاں بنائی۔
نمبر(10) اسیٹو اسمیتھ
2010 میں اپنا انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک لیگ اسپینر کی حیثیت سے آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم میں شامل ہوا تھے۔لیکن اگر آج کی بات کرے تو وہ پوری دنیا کے بہترین بلےبازوں میں ان کا نام آتا ہے۔ ٹیسٹ کرکٹ میں 62۔07 سکور بنانے کی اوسط ہے

/ Published posts: 10

اسلام و علیکم میرا نام اویس رضا میں ایم اے ایجوکیشن کا اسٹوڈنٹ ہوں۔ مجھے شروع سے ہی اردو کالم،لکھنے کا شوق ۔