نیوزفلیکس بے روزگاری، اور غربت کی خاتمے کیلۓ بھر پور کوشش کررہے ہیں۔

In عوام کی آواز
January 13, 2021

نیوز فلیکس ایک ایسا ویب سائیٹ ہے کہ غریب کی خاتمے کیلۓ مکمل کوشش کرنے میں مصروف ہورہے ہیں۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ پاکستان میں غربت کا شرح دن بدن بڑھتا جا رہا ہے اس کا حل کسی پاس نہیں ہے، پورے قوم کی مرد ،خواتین حضرات غربت اور بےروزگاری سے پریشان ہوکر اس مسئلے کا حل نکال کرنے کیلۓ مختلف قسم کی راستے ڈھونڈ رہے ہیں کہ کیسے ہم اس جدید دور میں دوسروں کی ساتھ مقابلہ کرے۔

پاکستان میں پہلے بار ایک ایسا ویب سائیٹ دیکھنے کو ملا آرہا ہے کہ پاکستان میں رہتے ہوۓ گھر بیھٹے لاکھوں روپے کمائیں۔ یہاں نہ صرف امیر لوگ کام کرسکتے ہیں بلکہ وہ لوگ نوجوان، سٹوڈنٹس، یعنی بچوں سے لے کر بڑوں تک جو کم سے کم اردو لکھتے اور سمجھتے ہو وہ اس فلیٹ فارم پر کام کرسکتے ہیں لیکن اس کیلۓ باشعور لوگوں کی ضرورت ہوتی ہیں آپ صرف اردو میں تحریر لکھے اور پیسے کمائیں۔

نیوز فلیکس میں وہ نوجوان جو اسکے پاس کوئ کام میں ہنر موجود ہو اور لکھنے کا مہارت رکھتے ہو تو اس کیلۓ نیوز فلیکس ایک ایسا گھر ہے کہ کوئ بندہ بغیر کوئ تھکاوٹ بس کچھ منٹوں میں ایک اچھا سا ارٹیکل جو اس میں expert ہو لکھ کر نیوز فلیکس پر افلوڈ کر کمائ حاصل کرنے کا ذریعہ بن ہوسکتی ہے ۔

نیوز فلیکس میں تمام کیٹیگری موجود ہیں وہ سب کچھ جو ہم اسانی سے اس پر لکھتے ہیں اگر آپ ان میں سے کسی ایک پر بھی کام کرتے ہے تو آپ ضرور اس میں کامیابی حاصل کر آگے بڑھے گے۔ تو دیر کس بات کی ابھی اس وقت نیوز فلیکس میں اپنا اکاونٹ رجسٹر کروائیں اور اپ ہنر دوسروں کی ساتھ شیئر کیجے، پیسے کما کر بے روزگاری سے چھٹکارہ حاصل کریں۔

ہم تمام لوگ نیوز فلیکس کی اس اقدام کے بہت متاثر ہیں اور نیوز فلیکس کی owner ، ٹیم ممبران کا بہت شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انھوں نے اس critical situation میں ہمارے مدد کی اور پاکستان میں پہلے بار ایک ایسا ویب سائیٹ لایا کہ وہ کام جو پورے ملک کئ سالوں سے نہیں کرتے یعنی بے روزگاری، غربت کا خاتمہ اور نوکریاں دینے کا عزم نیوز فلیکس نے سارے دونیا کو دکھائ۔ میں ایک بار پھر یاد دھانی کرتا ہو کہ اگر آپ اردو میں لکھنے کے ماہر ہیں اور پیسے بھی کمانا چاہتے ہیں تو ابھی نیوز فلیکس پر اپنا اکاونٹ رجسٹر کرے۔

شکریہ۔۔۔

/ Published posts: 5

I am not complaning against you only deals the reality