دنیا میں 7 عجیب گاوں جہاں کچھ بھی نارمل نہیں!

In عوام کی آواز
January 14, 2021

دوستو! آپ نے کبھی نہیں سنا ہوگا کہ اس دنیاں میں ایک ایسا گاون بھی ھے جہاں سارے کے سارے لوگ گونگے ہیں کوئی ایک بھی بولنے والانہیں ہے- ہماری دنیا بہت منفرد ہے اسی طرح اس میں رہنے والے لوگ بھی یونیک ہیں اج میں آپ کو دنیا کے (7) ایسے گاوں کے بارے میں معلومات دوں گا جو آپ نے پہلے کبھی نہیں سنی ہونگی۔

نمبر1): دوستوں چائنہ میں ایک گاوں ہے جس کا نام ہے” خانگلو” اس گاؤں میں عورتیں اپنے بچپن سے لے کر مرنے تک اپنے بال نہیں کٹواتیں اور انکے بال دس فٹ تک لمبے ہوتے ہیں وہاں پر ان بالوں کو عورت کی خوبصورتی کی علامت مانا جاتا ہے- جو عورت وہاں پر بال کٹوا دے اس عورت سے کوئی شادی نہں کرتا۔

نمبر2) :انڈونیشیا کا گاوں ہے جس کا نام ہےانکالا” اس سارے گاوں میں جتنے بھی لوگ رہتے ہیں سارے کے سارے گونگے ہیں- یہ لوگ زبان سےتو بول نہیں سکتے لیکن ایک دوسرے کی بات کو سمجھنے کے لیے خاص قسم کے اشارے کرتے ہیں جس سے لوگ ایک دوسرے کو سمجھ کر اپنے رور مرہ کے کام سرانجام دیتے ہیں۔

نمبر3): انڈیا کا ایک گاوں ہے جسکا نام ہے” پپلانٹری” وہاں پر لڑکیوں کو پیدا ہوتے ہی مار دیا جاتا ہے لیکن اس گاوں کے سردار کی بیٹی جب پیداہوئی تو اس کو بھی مار دیا گیا- اسکے بعد سردار نے یہ قانون تبدیل کردیا سردار نے اعلان کیا کے آج کے بعد جو بھی لڑکی پیدا ہوگی وہ اسکی بییٹی کے نام کے دس درخت لگائے گا دوستوں یہ رسم آج تک چلی آرہی ہے۔

نمبر4): یورپ کا یک گاوں پے جسکا نام پے “گیتھورن” یہ گاون وینس آف دی نارتھ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ اس گاوں ایک روڈ بھی نہیں ہے یہ لوگ ایک جگہ سے دوسری جگہ جانے کیلیے کشتی کا سہارالیتے ہیں۔ اگر آپ کو اس گاؤں پیدل چلنا ہے تو پھر آپ کو سایئکل کا سہارا لینا پڑے گا۔

نمبر5): دوستوں امریکہ کا ایک گاوں جس کا نام ہے “کراس اینڈ مونووی” اصل میں یہ دو گاوں ہیں اور ایک نام کراس ہے اور ایک کا نام منووی ہے . کراس کے میں صرف دو میاں بیوی رہتے ہیں اور پورے گاوں میں کوئ انسان نہں رہتا اور مونووی میں صرف ایک خاتون رہتی ہے اور پورے گاوں میں کوئی نہیں رہتا۔

نمبر6) :افریقہ کا ایک گاوں ہے جسکا نام” سینٹا کروس ڈیل آئی سولیٹ” ہے یہ گاوں ایک کرکٹ اسٹیڈیم سے بھی چھوٹا ہے لیکن یہاں چودہ سو سے زیادہ لوگ رہتے ہیں یہ سارا گاوں ایک فیملی کی طرح رہتا ہے۔

نمبر7): چائنہ کا ایک گاوں ہے جسکا نام ہے “تونگوان” یہاں پر لڑکیوں کی تعداد لڑکوں سے زیادہ ہے اسلیے یہاں پر ہر لڑکے کو تین شادیاں کرنی پڑتیں ہیں اور اس گاوں کی ایک خاص بات یہ ہے کہ وہاں کی لڑکیاں کام کرنے جاتی ہیں- اور لڑکے گھر کے کام کو سنبھالتے ہیں۔

شکریہ۔