ملک بھی میں سکول، کالج اور یونیورسٹیاں کو کھولنے کا علان.شفقت محمود کی کانفرس

In تعلیم
January 15, 2021

ملک بھی میں سکول، کالج اور یونیورسٹیاں کو کھولنے کا علان.شفقت محمود کی کانفرسوزیرتعلم شفقت محمود نے پریس کانفرس میں ملک بھر کے سکولز اگلے سوار سے کھولنے کا اعلان کردیا .انہیں نے پریس کانفرس میں کہا کہ موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے ہم اس فیصلے تک پونچھے ہے کہ اب اور بچوں کی تعلم کا نقصان نہ ہو اور سکولز کو دوبارہ کھولا جائے.

انہیں نے کہا کہ پچھلی کانفرس میں جو ہم نے فیصلہ کیا تھا کہ 18 تاریخ سے 9 سے 12 کلاس کے بچوں سکول آئے گے. کیوں کہ ان کے پیپر سر پہ ہے. آج کی کانفرس میں بھی اعلان کیا کہ کلاس 9 سے لے کر کلاس 12 تک 18 تاریخ سے کھل جائیے گے. اور کلاس 1 سے کے کر کلاس 8 تک جو کے 25 تاریخ سے کھلنے تھے وہ اب آگے کر دیا گیا ہے شفقت محمود نے کہا کہ 1 کلاس سے لے کر 8 کلاس تک اب 25 تاریخ کی بجائے 1 فروی کو کھلیں گے .ہائر ایجوکیشن کے بارے میں پچھلی کانفرس میں فیصلہ کیا گیا تھا کہ وہ یکم فروری سے یونیورسٹیاں کھولی جائے گی . اور آج بھی اسی فیصلہ کو برقرار رکھتے ہوئے کہا کہ یونیوسٹیاں یکم فروری سے کھولی جائیںگی .

انہیوں نے یہ بھی کہا کہ جس شہر میں کرونا کے زیادہ کیس ہوئے تو اس شہر کی یونیوسٹیاں اور سکول کو بند کیا جائے گا. سکول ور یونیورسٹیاں کو ایس او پیز پو عمل کرنے کی سخت تلقین کی. وزیر تعلم شفقت محمود صاحب نے کہا کہ پچھلے آٹھ ماہ سے بچوں کا بہت نقصان ہو چکاہے. اب اور نقصان نہیں. بچے سکولوں میں جا کر بہت کچھ سیکھتے ہے جو آن لائن تعلیم سے ممکن نہیں. انہیں نے پریس کانفرس میں کہا کہ موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے ہم اس فیصلے تک پونچھے ہے کہ اب اور بچوں کی تعلم کا نقصان نہ ہو اور سکولز کو دوبارہ کھولا جائے.

/ Published posts: 25

یوٹیوبر+ کمپیوٹرسائنس طالبعلم 5 سمیسٹر + ایکٹر