نیشنل بینک پاکستان نے کاروبار یا گھر بنانے کے لیۓ ساٹھ لاکھ دینے کا اعلان کیا

In عوام کی آواز
January 15, 2021

نیشنل بینک آف پاکستان سے ساٹھ لاکھ تک کا قرضہ لیں اپنا مکان بنانے کے لیے یا کاروبار کرنے کے لئے۔آپ سب کو پتہ ہے آج کل کے مہنگائی کے دور میں ہر غریب انسان کے لئے لیے گھر بنانا اور کاروبار کرنا بہت ہی مشکل ہو گیا ہے۔اب آپ لوگوں کی پریشانی ختم ہوگئی ہیں نیشنل بینک آف پاکستان سے 60 لاکھ تک قرضہ لیں اور اپنا گھر یا کاروبار شروع کریں۔تین ہزار مہینہ قسط ادا کرنی ہوگی یہ کس طریقے سے لینے ہیں۔چلئے آپ کو بتاتے ہیں۔

نمبر ایک
نیشنل بینک آف پاکستان اپنی ہر غریب عوام کے ساتھ ہے۔سب سے پہلے آپ نے کسی بھی نیشنل بینک میں چلے جانا ہے۔وہاں پر آپ نے جا کے ان کو بتانا ہے کہ میں نے اپنا مکان بنانا ہے یا کاروبار کرنا ہے۔وہاں پر آپ کو ایک فارم ہم فل کرنا ہوگا اس فارم کو فل کرنے کے بعد نیشنل بینک آف پاکستان سے جتنے آپ پیسے لینا چاہیے ہیں بڑی آسانی سے لے سکتے ہیں اور اپنا گھر بنا سکتے ہیں۔اور یہ پیسے سے آپ کس طریقے سے واپس دینگےوہ بھی بڑا آسان طریقہ ہے۔

نمبر دو
جس نے نیشنل بینک آف پاکستان سے ساٹھ لاکھ تک یا 30 لاکھ تک قرض لیا اس نے بڑی آسانی کے ساتھ ہر مہینے تین ہزار روپے نیشنل بینک آف پاکستان میں جمع کروانے ہیں۔اس طریقے سے آپ نے ہر مہینے پیسے جمع کروا کے بڑی آسانی کے ساتھ آپ کے پیسے ختم ہو جائیں گے۔آپ تمام دوستوں کے لیے بہت ہی خوشخبری ہیں اگر آپ لوگ اس سے آپ فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔اپنے گھر کے لیے کیا کاروبار کے لیے؟

جو آپ نے بینک سے پیسے لیے ہیں وہی آپ کو صرف واپس کرنے ہونگے گے آپ کو ان پیسوں کی فیس نہیں دینی ہوگی۔حکومت پاکستان کا ساتھ تمام غریب عوام کے ساتھ ہیں۔

/ Published posts: 9

اسلام علیکم میرا نام ثقلین مقصود ہیں میں ایک گاؤں کا رہائشی ہوں میری عمر 21 سال ہےاور میں آپ لوگوں کے لئے آپ کی زندگی کے بارے میں اچھے اچھے سے آرٹیکل لکھوں گا جس سے آپ کو فائدہ ہو

Facebook
7 comments on “نیشنل بینک پاکستان نے کاروبار یا گھر بنانے کے لیۓ ساٹھ لاکھ دینے کا اعلان کیا
Leave a Reply