301 views 1 sec 0 comments

کروڑوں دلوں کی دھڑکن ایک اور بھارتی اداکارہ نے اسلام قبول کر کیا.

In شوبز
January 16, 2021

کروڑوں دلوں کی دھڑکن ایک اور بھارتی اداکارہ نے اسلام قبول کر کیا.
بھارت کی ایک مشہور اداکارہ نے اسلام قبول کرلیا ہے. اسلام قبول کرنے کی وجہ بتانے سے پہلے آپ تمام سے گزارش ہے کہ میرے تمام آرٹیکل کو پڑھا کریں یہ آپ کیلئے اور کافی محنت سے لکھے جاتے ہیں. جی ہاں دوستوں بھارت کی ایک معروف اداکارہ نے بھی اسلام قبول کرلیاہے. اللہ تعالی نے اسے ہدایت دی اور وہ اسلام کے راستے پر آ گئی ہے.

بھارت کی معروف اداکارہ سنجنا گل رانی نے اسلام قبول کر لیا ہے. تفصیلات کے مطابق اسلام قبول کرنے کی وجہ سنجنا گل رانی نے یہ بتائی کہ ایسا اس لیئے ہوا کیوں کہ وہ بھارت میں وہ پچھلے دس سالوں سے دین اسلام کے سلسلے کئی باتیں سنتی ‘ دیکھتی آرہی ہے.

ملک میں جاری اسلام مخالف پڑوپگنڈا سے ان میں اسلام کو جاننے کا تجسس پیدا ہوا. سنجنا گل رانی نے اسلام قبول کرنے کے بعد اپنا نام “ماہرہ” رکھا ہے. خیال رہے کہ بھارتی میڈیا رپوٹس کے مطابق سنجنا نے چند وجوہات کی بنا پر اسلام قبول کرنے کی بات کو خوفیا رکھا ہوا تھا.

البتہ اب ان کا قبول اسلام کا تصدیق نامہ منظر عام پر آگیا ہے. ماہرہ کا کہنا ہےکہ انہوں نے اسلام کے متعلق گہرا مطالیہ کیا ہے. اسلام پر چلنے والوں سے تبادلہ خیال کیا تو انہیں معلوم ہوا کہ اسلام ایک سچا مزہب ہے. انہوں نے کہا کہ میں ان اصولوں پر یقین رکھتی ہوں اور عمل کرنے کی خوہش مند ہوں. تاکہ زندگی کا مقصد حاصل ہو سکے.

ماہرہ بھارت کی کناگا’ تامل اور تیلگو فلم انڈسٹری سے وابستہ اداکارہ تھی. دعا ہے کہ اللہ تعالی ہم سب کو اسلام کے راہ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے . اور تمام غیر مسلم کو ہدایت دے اور اسلام کو سمجھنے کی توفیق دے. اللہ تعالی دین اسلام کو اور زیادہ مقبول کرے اور ہم سب کی حفاظت فرمائے.( آمین )

/ Published posts: 25

یوٹیوبر+ کمپیوٹرسائنس طالبعلم 5 سمیسٹر + ایکٹر