255 views 0 secs 0 comments

عذرا پیچو ہو کی سکول کھولنے کی مخالفت،اہم بیان ۔

In تعلیم
January 17, 2021

عذراپیچوہو کی تعلیمی ادارے کھولنے کی مخالفت ،عزراپیچوہو کی کراچی اور حیدرآباد کے تعلیمی ادارے کھولنے کی مخالفت کر دی ۔ملک میں سب سے زیادہ کیسز کراچی اورحیدرآباد میں رپورٹ ہو رہے ہیں۔ ابھی سکول نہیں کھولنے چاہئے۔
وفاقی حکومت سے ویکسین کی منظوری کا بھی مطالبہ کر دیا گیا۔اس کا مزید کہنا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ پاکستان شاید کورونا ویکسین حاصل کرنا والا آخری ملک ہو گا۔وفاقی حکومت کورونا ویکسین کی منظوری دے،اس کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت ہم اپنے لوگوں کو ویکسین لگانے کی منظوری دے،بچوں کی زندگی اہم ہے، اس لیئے حکومت سکول کھولنے کا فیصلہ واپس لے۔کراچی میں کورونا کا پھلاوء زیادہ ہے۔نویں،دسویں،گیارہوں اور بارہویں کو ابھی نہیں کھولنا چاہیے۔
نویں، دسویں، گیارہوں،اور بارہویں کا یکم فروری سے کھولنا چاہئے۔عذرا پیچوہو کا کہنا ملک میں سب سے زیادہ کیسز سندہ، کراچی اور حیدرآباد میں رپورٹ ہوئے۔جب تک کورونا پر قابوں نہیں پایا جاتا سکول نہ کھولے جائیں۔بچوں اور استاد کی زندگی بہت اہم ہے۔ گھروں میں تعلیم کا سلسلہ جاری رکھا جائے۔
صدر پیرنٹس ایسوسی ایشن ندیم مرزا نے بھی سکول کھولنے کی مخالفت کر دی ہے۔اس کا مزید کہنا ہے کہ کراچی میں کیسزکی تعداد پندرہ فیصدہ سے زیادہ یے۔ کراچی میں کورونا کا پھیلاو زیادہ ہے۔ایسے موقح پر سکول نہیں کھولنے چاہیں۔سکول روزانہ جانا ہوتا ہے۔
مارکیٹ اور بازار کھولے رہیں ،ان میں جانا اہم نہیں ہے۔ سکول جانا ریگولر ہوتا ہے۔ جو یہ نویں،دسویں،گیارہویں اور بارہویں کو 18 جنوری کی بجائے یکم فروری کو کھولے جائیں۔جب تک کورونا کی شرح تین فیصد سے کم نہیں ہوتی سکول نہ کھولے جائیں۔