یورپ میں کرونا ویکسین لگوانے والے 24 افراد ہلاک

In بریکنگ نیوز
January 18, 2021

اسلام و علیکم، دوستو.. ناروے کے مشہور شہر (اوسلو) میں کورونا ویکسین کی پہلی خوراک لینے کے کچھ دنوں بعد ہی 24 افراد ہلاک ہوگئے غیر ملکی رپورٹ ذرائع کے مطابق ویکسین سے مرنے والوں میں 14 افراد کی موت کی وجہ کورونا وائرس کی ویکسین کے مضر اثرات کی وجہ سے بتائی جا رہی ھے، دوستو.. رپورٹ کے مطابق ان تمام افراد کی عمر 65 سے 80 برس کے لگ بھگ تھی اور

یہ سب افراد نرسنگ ہومز کے رہایشی تھے. ذرائع کے مطابق نارویجن میڈیسن ایجنسی کے چیف (فزیشن سیگار ہورٹیمو) نے غیر ملکی خبر رساں ادارے سے بات کرتے ہوئے بتایا ھے کہ ویکسین لگنے کے بعد بخار اور سر درد ہونا عام ھے اور حساس صحت کے مسائل رکھنے والوں کے لیے ویکسین کے شروعاتی اثرات مہلک بھی ثابت ہوسکتے ہیں.دوستو.. اب تک کی رپورٹ کے مطابق ناروے میں اب تک 31 ہزار افراد کو ویکسین کے انجکشن لگائے جا چکے ہیں، حکام کا کہنا ھے کہ 24 افراد کی موت کی وجہ بنیاد پر ویکسین کو مکمل طور پر غیر محفوظ قرار نہیں دیا جاسکتا.تاہم ڈاکٹروں کی ایک اسپیشل ٹیم کو ویکسین لگانے سے پہلے مکمل طور پر باریکی سے صحت کا جائزہ لینا ضروری ہوگا، دوستو.. ذرائع کے مطابق جن افراد کی صحت نا ساز اور خراب ہو یا زیادہ عمر رسیدہ افراد کی صحت کے حوالے سے اضافی احتیاط برتنے کی اشد ضرورت ہوگی.اسرائیل کی دوا ساز کمپنی فائزر کی تیار کردہ آزمودہ ویکسین کا پہلا مرحلہ انجیکشن لگوانے کے بعد مرنے والے 24 افراد میں 22 خواتین اور 9 مرد شامل ہیں. دوستو.. اسرائیلی فائزر کمپنی کے مقامی نمائندے کا اپنے ایک انٹرویو میں کہنا ھے کہ ویکسینیشن کے بعد اموات اور مرنے والوں کی تعداد کا علم ھے اور قریبی مقامی حکام کے اعلی اسٹاف کے ساتھ مل کر متعلقہ انفارمیشن اور تمام تر تحقیقات بھی جمع کی جارہی ہیں. دوستو ..آپ کو ایک خبر اور بتاتے چلے کہ

جولائی تک 31 کروڑ افراد کو کورونا ویکسین لگانے کے لیے بھارت بھر میں 4 ہزار 351 سینٹرز قائم کیے جائیں گے جب کہ دو لاکھ 51 ہزار سے زائد ڈاکٹرز کے طبی عملے کو روک تھام کی تربیت فراہم کی جائے گی جب کہ پہلے روز 3 لاکھ افراد کو ویکسین لگا دی جائے گی..۔.دوستو اس رپورٹ کو اپنے واٹس ایپ اور ٹویٹر پر بھی شیئر کریں اور کمنٹ باکس میں اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں
شکریہ

/ Published posts: 22

I Love my Pakistan میرا وطن میری جنت پاکستان زندآباد