جلد – ایک حیرت انگیز نظام

In خوبصورتی اور جلد
January 19, 2021

جلد – ایک حیرت انگیز نظام

جلدی انسانی جسم کا غلاف ہوتی ہےجلد ایک حیرت انگیز میکانیزم ہے کیا آپ جانتے ہیں کہ انسانی جسم کا سب سے لمبا اور پچیدہ عضو کون سا ہے اگر نہیں جانتے تو جان لیجیے جلد ہی انسانی جسم کا سب سے لمبا اورپچیدہ عضو ہے اس کا وزن تقریبا جسم کے کل وزن کا 16وا حصہ ہوتا ہے جلد کی مناسب دیکھ بھال عمر کے ہر حصے میں انتہائی ضروری ہوتی ہے جب آپ جوان ہوتے ہیں تو یہ نگہداشت جوانی کے دور کے مسائل مثلا جلد کی چکناہٹ اور ایکنی کے مسائل سے تحفظ میں مدد دیتی ہےپھر جب بڑھا آتا ہے تو جلد کی خشکی اور کھردرے پن کا مقابلہ کرنے کے لیے ضروری ہوتی ہے اگر کسی کو یہ معلوم ہو کہ جلد کی حفاظت کیسے کی جاتی ہے تو وہ عمر کے ہر حصے میں اسے خوبصورت اور خوشنما رکھنے میں کامیاب ہو سکتا ہے جلد کی حفاظت کا ذکر عموما چہرے کے والے سے ہی کیا جاتا ہے کیونکہ جسم کا ہر حصہ دوسرے سے کی نسبت زیادہ توجہ اور احتیاط چاہتا ہے آپ کا چہرہ سب کے سامنے رہتا ہےجب پورا جسم گرم کپڑے میں لپٹا ہوتا ہےتو تب بھی چہرہ نگا اور نمایاں ہوتا ہےاور پھر چہرہ ہی انسانی جسم پر بڑھاپے کے آثارسب سے پہلے دکھاتا ہے
خارجی عناصر کو جسم میں داخل ہونےسے روکنے کے ساتھ ساتھ یہ جسم کے فاضل اور فاسد مادوں اور کاربن ڈائی آکسائیڈ کو خارج بھی کرتی ہے جلد ایک اس خاص عضو ہے یہ جسم کے درجہ حرارت کو باقاعدگی سے دیکھتی ہے پسینے اور جسم کے میٹابولک پروسس کی کارکردگی بنیادی اہمیت رکھتی ہے جلد کی تین تہیں ہوتی ہیں

لوئیر ڈرامس
کو ڈرامس
آیپی ڈرامس
(جاری)

/ Published posts: 3

میرا نام محسن ہےمیری پہچان پاکستانی ہے مجھے لکھنے کا بہت شوق ہےاور میں بہت سی کتابیں پڑھتا رہتا ہوں میں نےاس پلیٹ فارم پر لکھنا شروع کیا ہےمیں انسانی صحت کےمتعلق لکھنا پسند کرتاہوں