TECH

نئی ٹیکنالوجی جو سمارٹ فون میں ہے،

جی ہاں اب کار کی شناخت کی جا سکتی ہے اور کار کا لاک کھولا جا سکتا ہے سمارٹ فون گلیکسی ایس 21 کے ذریے

آپ اب گاڑی کو تلاش بھی اور لاک کھول سکتے ہیں نئی ٹیکنالوجی جو سمارٹ فون میں ہے،
اگرآپ کی گاڑی پارکنگ میں رش کی وجہ سے نظروں سے اوجھل ہو گئی ہے تو آپ اس نئے فیچر کے ذریے جو گلیکسی ایس 21 میں موجود ہے آپ آسانی سے تلاش کر لیتے ہیں۔

گلیکسی ایس 21 فیچر میں ایک ڈیجیٹل کی کی مدد سے نہ صرف آپ کا بلکہ دوسری گھریلو اشیاء کے لیے بھی ہی فیچر استعمال کر سکتے ہیں۔
لیکن یاد رہیہی پہلے مرحلے میں سام سنگ ڈجیٹل کی بی ایم ڈبلیو، فورڈ اور جینیسس کے جو مشہور ماڈل ہیں ان پے اس کا اتعمال ہو گا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!