HEALTH & MEDICAL

دل کے تمام امراض کیلۓ خصوصی نسخہ :۔

دل کے تمام امراض کیلۓ خصوصی نسخہ :۔
دل بڑا ہو جاۓ، انجائنا کا درد، %80 سے %90 فیصد دل کے والو بند ہو جائیں۔ کولیسٹرول لیول کو نارمل کرنا ہو، ہائ بلڈپریشر کو نارمل کرنا ہو۔ شوگر کو نارمل کرنا ہو۔ ہڈیاں پاؤڈر، بھربھری یا کمزور ہونا شروع ہو جائیں، ہڈیاں ٹوٹ جائیں تو سیدھی باندھ کر درج ذیل طریقہ سے نسخہ استعمال کرے۔ درخت ارجن کے تنے کی چھال ۲×۲ کا ٹکڑا لے کر شام کو ۱ پاؤ پانی + ۱پاؤ دودھ میں اتنا پکانا ہے کہ پانی خشک ہو جاۓصرف دودھ رہ جاۓ۔ چھان کر ٹھنڈا کر کے صبح نہار منہ روزانہ تین ماہ پینا ہے۔ انشاءاللہ مندرجہ بالا تمام امراض میں شفاء ہو جائیگی۔ تنے کا چھلکا اتار کر دھو کر ۲×۲ کے ٹکڑے بنا کر فریز میں رکھ دیں۔ روزانہ شام کو بنا کر صبح نہار منہ پی لیا کریں۔

Alisha muhammad irfan

AMI3572movies Instagram link . https://www.facebook.com/AMI-movies-105809938120128/ . https://www.youtube.com/channel/UCOPB2_iJaVjnHylNnkVCKKg

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!