کاروبار پر کیے جانے والے جادو کا علاج

In اسلام
January 20, 2021

کاروبار پر کیے جانے والے جادو کا علاج

کیا کروبار پر جادو کے ذریعے بندش کی جا سکتی ہے۔ آئیے آج ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ اصل میں کاروبار پر جادو کیسے ہوتا ہے۔ روزی کا رازق تو صرف اللہ تعالی ہے۔ جگر کسی کا رزق نہیں روک سکتے۔اصل میں جادوگر کرتے کیا ہے کہ وہ اس کی دکان کی چیز کو اگلے کو بدل کر دکھاتے ہیں جادو کا معنیٰ ہے “بدل کے دکھنا”یہاں جادوجگر بھی یہی کرتا ہے کہ دکان میں پڑی ہوئی چیزوں کو بدل کر دیکھا دیتا ہے۔ حضرت موسی علیہ السلام کے سامنے بھی وہ رسی تھی جو بدل کر سانپ نظر آ رہی تھی۔

جادوگر اگلی کی دکان پر کاروبار پر یا مکان پر جادو کر لیتے ہیں جس کو دیکھنے والے کے خیالات بدل جاتے ہیں۔ دیکھنے والے کو وہ چیز پسند ہی نہیں آتی یا اس کو بری لگتی ہے۔کاروباری بندش کو ختم کرنے کا علاج آپ خود بھی کر سکتے ہیں آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں۔اگر دکان ہے یا گھر ہے تو اس کے چاروں کونوں میں اذانیں دیں گے اذان دینے سے کیا ہوگا کہ وہاں سے شیطان بھاگ جاتا ہے کیونکہ شیطان کو اذان کی آواز سے تکلیف ہوتی ہے اور وہاں تک دوڑتا ہے جہاں تک شیطان اذان کی آواز آتی ہے۔ اور دوسرا کام

سورۃ فاتحہ 7 مرتبہ
سورۃ بقرہ کی آخری دو آیات 7 مرتبہ
آیت الکرسی 7 مرتبہ
سورۃ مومنوں کی آیت نمبر 97۔۔98 7 مرتبہ
سورۃ فلک 7 مرتبہ
سورۃ ناس 7 مرتبہ
پانی پر پڑھ کر صبح شام دکان یا گھر کے چاروں کونوں میں چھڑکاؤ کریں۔ یہ عمل 7 دن تک کرنا ہے

Also Read:

https://newzflex.com/45604

دوسرا طریقہ یہ ہے کہ وہاں پر سورت بقرہ پڑی جائے اگر آپ پڑھ نہیں سکتے تو وہاں پر لگائی جائے جب سورۃ بقرہ کی تلاوت چلے گی تو اللہ کے فضل سے جو بھی جادو ہوا ختم ہو جائے گا۔اور تیسری چیز کہ ہو سکتا ہے کہ جادو ہو ہی نہ کیا پتا اللہ تعالی کی طرف سے آزمائش ہے اللہ نے قرآن میں فرمایا میں تمہیں مال دے گی بھی آزماؤں گا میں تم سے مال لے کر بھی آزماؤں گا۔ اگر اللہ کی طرف سے آزمائش ہے تو ہمیں توبہ استغفار زیادہ سے زیادہ کرنا چاہیے اور صدقہ و خیرات سے آزمائش ختم ہوتی ہے۔

اللہ تعالی ہمیں اس جادو جیسی گندی بیماری سے بچائے آمین ثم آمین جزاک اللہ خیراً کثیرا

/ Published posts: 19

؛أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ الَّذِي لا إِلَهَ إِلا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ.؛

Facebook