705 views 0 secs 0 comments

استاو اور شاگرد کا واقعہ

In تعلیم
January 22, 2021

○ایک استاد اور طالبعلم کا واقعہ غور سے پرھیں ایک سکول میں ایک استاد پرھتا تھا بڑی محنت سے پرھتا تھا ایک دن استاد کلاس میں بچوں کو پڑھا رھا تھا اس نے بچوں کی کچھ عجیب باتیں نوٹس کی استاد نے اس کلاس میں ایک طالب علم سے سوال پوچھا تو سب بچے اس سٹوڈنٹس کو دیکھ کر مسکرارھے تھے ۔

وہ بچہ کیونکہ نالاٸق تھا اس کو سوال نہیں آتا تھا جب استاد نے دیکھا کہ بچہ پریشان ھورھا ہے تو استاد نے بچے کو بیٹنے کو کہا بچہ بیٹھ گیا استاد سوچنے لگا کہ کونسا طریقہ اپنائے کہ بچہ دوسرے بچوں کی طرح ذہین ہوجاۓ اس نے کافی سوچا اس کے ذہین میں ایک خیال آیا ترکیب آٸی استاد صاحب نے بچے کو علیحدہ بلایا۔ اسکو کمزور سٹوڈنٹس کو کل کا ٹیسٹ بتایا کل یہ سوال سنو گا بچے نے گھر جا کر ان سوالوں کو آچھی طرح یاد کیا اور اگلے دن جب سکول آیا تو استاد نے اس کمزور سٹوڈنٹس کو کھڑا کیا اور اس سٹوڈنٹس سے سوال پوچھے سوڈنٹس نے جلدی سے جواب دیا اس طرح سے کٸی دن تک چلتا رہا استاد بچے کو روزانہ کا ھوم ورک بتتا بچہ اسے یاد کرکے آتا اور استاد کو سنا دیتا اس بچے کو شوق لگا اس بچے نے محنت کرنا شروع کردی ۔وہ بھی دوسرے بچوں کی ذھین ہوگیا اسی طرح اگر سب استاد کمزور بچوں کو ڈھٹنے کے بجاۓ اس طریقہ اور گر اپناۓ تو بچے پڑھنے کے قابل ہو سکتے ہیں ۔