506 views 3 secs 0 comments

کیا آپ پر جادو ہے خود چیک کریں

In اسلام
January 21, 2021

کیا آپ پر جادو ہے خود چیک کریں

بہت سے لوگ اس وجہ سے پریشان ہوتے ہیں کچھ لوگوں کو وہم میں ڈال دیا جاتا ہے کہ تم پر جادو ہو گیا ہے اور کچھ لوگ حالات کی وجہ سے پریشان ہوتی ہیں وہ سمجھتے ہیں کہ ہم پر جادو ہو گیا ہے مثلا گھریلو معاملات کاروباری معاملات رشتے کے معاملات وغیرہ وغیرہ کچھ لوگ درباروں کا رخ کر لیتے ہیں مختلف لوگوں کے پاس جاتے ہیں ان سے اپنا حساب کرواتے ہیں۔

سچ بولنے والے طرح طرح کی باتیں سنا کے لوگوں کو لوٹ رہے ہیں۔ کہ تم پر یہ ہوگیا ہے فلاں نے جادو کروا لیا ہے۔ حساب کتاب کرنے والوں نے ایک ہی کہانی بنائی ہوئی ہوتی ہے جو ہر کسی کو سناتے رہتے ہیں اس جادوگر شیاطین کی مدد لیتے ہیں۔ کیوں کہ شیطان انسان کے جسم میں خون میں گردش کرتا ہے وہ انسان کے دماغ میں چلنے والی ہر باتیں جادوگر کو بتا دیتا ہے۔ہمارے اور آپ کے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر بھی جادو ہوا اللہ نے وحی کے ذریعے اپنے نبی کو بتایا کہ تم پر فلاں نے جادو کروایا اور فلاں جگہ پر ہے ہمارے نبی نے تو اللہ سے مدد مانگی تھی۔

ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ آپ پر جادو ہے یا نہیں آپ خود چیک کر سکتے ہیں۔ کچھ علامات ہے جو جادو جنات والی مریضوں میں پائی جاتی ہے ۔جس پر جادو یا جنات ہو اس کو برے خواب آتے ہیں خواب میں بلی کتا کالی بہینس شیر سانپ اونٹ اس شخص کے پیچھے دوڑ رہے ہیں خواب میں پیچھے لگنا جادو جنات کی علامت ہے۔ جادو جنات والے مریض کو ایسے خواب آئیں گے۔ سوئے ہوئے دباؤ محسوس کرنا۔ سوئے ہوئے ڈر جانا خواب میں اونچائی سے خود کو گرتے دیکھنا گھر میں خون کے چھینٹے آنا یا گوشت آنا وغیرہ وغیرہ جادو کی علامات ہے۔

دوسرا طریقہ خود کو چیک کرنے کا باوضو ہو کر ایک گلاس پانی کا لے لے۔۔۔۔
تین مرتبہ سورۃ فاتحہ
تین مرتبہ آیت الکرسی
تین مرتبہ سورہ بقرہ کی آخری دو آیات
تین مرتبہ سورۃ فلق
تین مرتبہ سورۃ ناس
تین مرتبہ درود ابراہیم

پڑھ کر اس گلاس پر پھونک دے پھونک لوہاب والی ہو پانی میں نمی جانی چاہیے

Also Read:

https://www.newzflex.com/19410

اس پانی کو پینے لے اگر پانی کا ذائقہ کڑوا یا پھیکا ہے تو اس کو جادو یا نظر بد ہیں اگر پانی کا کوئی بھی ذائقہ نہیں تو اس کو جادو جنات کا کوئی مسئلہ نہیں وہ کسی اور بیماری میں مبتلا ہے۔جزاک اللہ خیراً کثیرا

/ Published posts: 19

؛أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ الَّذِي لا إِلَهَ إِلا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ.؛

Facebook