ہری سبزی کا سوپ :۔

In خواتین
January 22, 2021

ہری سبزی کا سوپ :۔
پالک کٹی ہوئی ایک گٹھی
آلو درمیانہ ایک عدد
مٹر پونا کپ
ہری پیاز ایک کپ
ہرا لہسن ایک عدد
ہڈیاں ۲۵۰ گرام
ثابت گرم مسالا ایک بڑا چمچ
نمک حسب ذائقہ

ساری چیزیں ملا کے پکا لے۔ جب تیار ہو جائیں تو چھلنی میں چھان لیں ۔ آپ اس میں ڈبل روٹی کے توس سینگ کر ڈال سکتے ہیں ۔ اسے سوپ کی طرح سادہ بھی استعمال کر سکتے ہیں ۔ بچوں کیلۓ اس میں آدھا کپ نوڈلز ابال کر پلا سکتے ہیں ۔

/ Published posts: 17

AMI3572movies Instagram link . https://www.facebook.com/AMI-movies-105809938120128/ . https://www.youtube.com/channel/UCOPB2_iJaVjnHylNnkVCKKg