عشق رسول اللہ ﷺ اورعلامہ خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ تعالی علیہ :

In اسلام
January 25, 2021

*عشق رسول اللہﷺ اور علامہ مولانا حافظ جناب خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ تعالی علی:*
ایک قصہ اے درد ایک قصہ لازوال ، ایک داستان ایک جزبہ ، ایک درد ، ایک پر کیف مناظر ایک انداز محبت ، اصل فدا کا ابی و امی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم، علامہ مولانا حافظ جناب خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ تعالی علیہ ، دل مرتضی ع سوز صدیق رض کی اصل صورت ہے ۔
غازیوں کے رہبر ، مجاہدین ملت اسلامیہ، شیخ الحدیث، مصنف اء کتب عربی ، حافظ اقبال رح و امام احمد رضا خان بریلوی رح، حضرت علامہ مولانا حافظ جناب خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ تعالی علیہ کا عشق رسول اللہ ھو اکبر ۔ اپنا مقام اپ رکھتے ہیں ۔ عشق رسول محض مدرسہ تک نہ تھا ، بقول اقبال نکل کر خانقاہوں سے ادا کر رسمے شبیری ۔ یہ رسمے شبیری کا سہ تھا عشق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم۔
*ایک واقعہ:*
ایک ان کا واقعہ کے پولیس والے ان کے سامنے کچھ مجاہدین کو مار رہے تھے ، تو انہوں نے کہا مجھے مارو انہیں نہیں ۔ اللہ ھو اکبر۔ تقریری بیان تک نہیں رکھا ، خالی دعوی عشق و محبت میں نہیں رکھا خود کو ، صدیوں کا کام بہت ہی جلد کف گئے ۔ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ سہ نہیں کہ سکتے البتہ کڑوڑواں حصہ جتنا سہ جذبہ ، اگ ، دے گئے۔
انہیں نے ماریں کھائیں ، درد سہے ، اور لوگوں کی بلاوجہ کی تشنان وغیرہ ، لیکین ان سب کو کسی خاطر میں نہ لاتے ہوے انہوں نے ناموس رسالت ، تحفظ عقیدہ ختم نبوت اور تحفظ ناموس رسالت صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم کا کام سر انجام دیا ۔
●بابا جان کا کہنا کچھ یوں تھا کہ :
بابا جان کہتے تھے کہ مالکاں نے کام لینا اے بغیر لتاں والے کولوں وی لے لینا اے جے لینا اے تے ●۔
*ارشاد باری تعالی ہے ۔ اے ایمان والوں پورے کے پورے دین میں داخل ہو جاو*
وہ صورت ان میں بھی نظر ائ ۔ ان کی خواہش تھی کہ نظام مصطفی صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم کا نفاظ قائم کیا جاے ۔ دین کا کام کیا جاے ۔ دین تخت پر ا کر رہنا ہے ۔ دین کسی کہ پاو نہیں پڑتا کہ میرا کام کرو اپنی پاور رکھتا ہے دین اسلام ۔
ان بزرگ ہستی کا ذکر کرنا مقصد تھا کہ رضوی مشن جاری رکھا جاے ، تحفظ عقیدہ ختم نبوت پر اور تحفظ ناموس رسالت صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم پر اپنی ذندگیاں تمام کی جائیں ، دین تخت پر تو اکر رہنا ہے بس ہم سب اپنا اللہ تعالی کے فضل و کرم سے اپنا قردارا ادا کریں ۔ تحریک لبیک کے ذریعے عاشقوں والا کام کریں ، دین کی خدمت اور لبیک کے ذریعے دین تخط پر لائیں۔ اپنی تمام تر توجہات کا مرکز اسی مشن پر رکھئیں ۔ شریعت کا نظام لانا ، جمہوری نظام باطل قوتوں کا فاش کرنا
۔ انشاءاللہ عزوجل جلد ہی ۔

دعا ہے کہ اللہ تعالیاپنا فضل اپنی رحمت توفیق ہدایت ہم سب کے شامل حال فرمائے امین یا رب العالمین رحمان رحیم۔

/ Published posts: 12

‏ملت اسلامیہ تاریخ انسانی کی آخری مثالی تہذیب کی وارث ہے اور اس کا وجود حضور اکرم ﷺ کی ختم نبوت پر منحصر ہے۔ تاجدار ختم نبوتﷺ زندہ باد

Facebook