نیوز فلکیس پر ویوز کا شمار کیسے ہوتا ہے ۔ اور ویوز کیسے بڑھائیں ۔

In شوبز
January 23, 2021

نیوز فلکیس پر ویوز کا شمار کیسے ہوتا ہے ۔ اور ویوز کیسے بڑھائیں ۔

جی ہاں جناب آج آپ کو پتہ چلے کے نیوز فلیکس پر ایک ویوز کا شمار کیسے کیا جاتا ہے۔ نیوز فلیکس ہو یا کوئی اور پلیٹ فارم جس سے گوگل کے تھرو آمدنی ہو ۔ اس پر 20 سیکنڈ کے بعد ایک ویوز مانا جاتا ہے ۔

آسان لفظوں میں جب کوئی آپ کے آرٹیکل پر فیس بک نیوز فلیکس گوگل یا کسی دوسری جگہ سے آ کے آپ کے آرٹیکل پر کلک کرتا ہے ۔ آپ کے آرٹیکل میں جو کچھ بھی لکھا ہوا ہوتا ہے اسے اگر وہ بندہ بیس سیکنڈ تک پڑھتا رہے تو اسے ایک ویوز مانا جاتا ہے ۔ یا وہ بندہ آپ کے آرٹیکل پر بیس سیکنڈ تک رکا رہتا ہے تو اسے ایک ویوز مانا جاتا ہے ۔

یا کوئی بندہ آپ کے آرٹیکل پر آنے کے بعد پانچ یا دس سیکنڈ میں واپس چلا جاتا ہے تو اس بندے کا یا اس ریڈر کا شمار ایک ویوز میں بھی نہیں ہوگا ۔ مطلب کہ کوئی بندہ آپ کے آرٹیکل پر آیا بھی سہی لیکن وہ یوز میں نہیں مانا جائے گا ۔

ویوز کیسے بڑھائیں ۔

نیوز فلیکس پر اپنے ویوز بڑھانے کے لیئے ۔ نیوز فلیکس کے فیس بک پیج پر اپنے دوستوں کو انوائیٹ کریں ۔ ویوز بڑھانے کے لئے آپ نے جو کچھ آپ نے ٹائٹل میں لکھا ہے ۔ وہ سب آپ کے ارٹیکل میں اچھی طرح واضح ہونا چاہیے ۔

مطلب کے جو بندہ آپ کے ٹائٹل کو دیکھ کر آپ کے آرٹیکل پر آئے تو آپ کی لکھی ہوئی بات کو اچھی طرح سے سمجھ جائے ۔ امید کرتا ہوں کے آج آپ کو نیوز فلیکس پر -01 ویوز کے شمار ہونے کا پتہ چل گیا ہوگا ۔

شکریہ ۔

/ Published posts: 22

I am a writer I mean good things to you