312 views 0 secs 1 comments

چکن اور نوڈلز کے پکوڑے بنانے کا طریقہ

In خواتین
January 24, 2021

چکن اور نوڈلز کے پکوڑے بنانے کے لیے جو چیزیں ہمیں چاہیے

ایک کپ بیسن
بنا ہڈی والا 300گرام چکن چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کٹا ہوا
ایک کٹی ہوئی پیاز
ایک پیالی کٹی ہوئی ہرے دھنیے کی
کٹی ہوئی ہری مرچ ایک عدد
ایک چمچ لال مرچ پاؤڈر
ایک چمچ دھنیا پاؤڈر
ایک چمچ زیرہ پاؤڈر
ایک چمچ لہسن پیسٹ
ایک چمچ نمک
آدھی چمچ ہلدی پاؤڈر
ایک پیکٹ بوئل کئے ہوئے نوڈلز
ایک چمچ نوڈلز مصالحہ
پانی حسب ضرورت

اب ان سب چیزوں کو مکس کریں اچھے سے مکس کرنے کے بعد ایک پین میں آئل ڈالیں آئل کو اچھے سے گرم کریں اب چمچ کی مدد سے بیسن کے پیسٹ کو آئل میں ڈالیں

One comment on “چکن اور نوڈلز کے پکوڑے بنانے کا طریقہ
Leave a Reply