نیوز فلیکس کا ایک کروڑ آن لائن نوکریاں دینے کا عزم

In وائرل نیوز
December 12, 2020

نیوز فلیکس کا ایک کروڑ آن لائن نوکریاں دینے کا عزم،نیوز فلیکس لا رہا ہے. پاکستان میں پہلی مرتبہ ایک زبردست اور شاندار آفر جس سے کروڑوں لوگ آن لائن کام کر کے لاکھوں کما سکیں گے۔

نیوز فلیکس کا مقصد

نیوز فلیکس ایک ایسی ویب سائٹ ہے .جس سے پاکستان میں بے روزگار لوگوں کو 1 کروڑ آن لائن نوکریاں فراہم کی جائیں گی۔ اورنیوز فلیکس کا مقصد ہے کہ پاکستان میں ایسے لوگوں کو روزگار کے سنہری مواقع فراہم کیے جائیں۔ جو یہ نہیں جانتے کہ اپنی مہارت کہاں اور کیسے استعمال کریں؟ لیکن اس پلاٹ فارم کے ذریعے لوگ اپنی مہارت کو بہتر سمت میں استعمال کر کے لاکھوں ماہانہ کما سکیں گے۔

پاکستان میں بے روزگاری کا خاتمہ

پاکستان میں تعلیم یافتہ نوجوان نسل کے پاس نوکریاں نہ ہونے کے برابر ہیں۔ بڑھتی ہوئی بے روزگاری کی وجہ سے روز بروز جرائم میں اضافہ ہو رہا ہے۔پاکستانی عوام زبوں حالی کا شکار ہے.ان مشکل حالات میں نیوز فلیکس ایک نئے جذبے اور یقین کے ساتھ ایسے لوگوں کو حلال طریقے سے گھر بیٹھے روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لئے برسرِ پیکارہے۔

قومی زبان کو فروغ

اُردو ہماری قومی زبان ہے۔ ہمارے ملک میں زیادہ تر لوگ انگریزی زبان پر عبور نہیں رکھتے۔ جس کی وجہ سے وہ بہت سے قیمتی اور اہم مواقع سے فائدہ نہیں اٹھا پاتے۔ نیوز فلیکس نے اردو زبان کو فروغ دیا ہے۔ تا کہ لوگ آسانی کے ساتھ اردو میں آرٹیکل لکھ سکیں اور اپنا پیغام دوسروں تک پہنچا سکیں۔ اس سے یہ بھی فائدہ ہو گا کہ عام لوگ بھی نیوز فلیکس کی معلومات سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔ کیونکہ پاکستان کے زیادہ تر لوگ انگریزی پڑھنا نہیں جانتے۔ تو ایسے لوگ بھی اس کی معلومات سے استفادہ حاصل کر سکیں گے۔

وزیر اعظم عمران خان کا وعدہ
نیوز فلیکس کا مقصد عمران خان کا 1 کروڑ لوگوں کو نوکریاں دینے کا وعدہ پورا کرنے کی ایک کوشش ہے۔
نیوز فلیکس حکومتی نمائندوں سے رابطہ کرے گی۔ لیکن اُن سے کسی قسم کی مالی امداد کا مطالبہ نہیں کرے گی۔

نیوز فلیکس سے کمانے کا طریقہ

پبلشرز کے لیے سنہری موقع
نیوز فلیکس کی رجسٹریشن بالکل فری ہو گی۔ اس کے علاوہ یہ آپ کو مختلف کیٹیگیریز مہیا کرے گی۔ جس میں پبلشرز کو اپنی پسند کے آرٹیکل لکھنے کا موقع ملے گا۔ لیکن پبلشر کو اس بات کا خیال رکھنا ہو گا کہ لکھا ہوا مواد کہیں سے کاپی نہ کیا ہو۔ مثلاً اگر وہ کسی کتاب سے معلومات لے رہا ہے تو اس کو اپنے الفاظ میں لکھے۔ پبلشر رجسٹریشن کے بعد لاگ اِن ہو کر اپنا آرٹیکل نیوز فلیکس کو جمع کروا سکے گا۔ نیوز فلیکس کی ٹیم اس کو چیک کرے گی اور اس بات کا فیصلہ کرے گی کہ پبلشر کی طرف سے بھٰیجا گیا مواد معیاری اور مستند ہے یا نہیں۔ نیوز فلیکس کی ٹیم اس بات کی مجاز ہو گی کہ غیر اخلاقی اور غیر معیاری مواد کو ویب سائٹ پر پبلش نہ کرے.چیک کرنے کے بعد آپ کا آرٹیکل پبلش ہو جائے گا۔

فیس بک پیج


اس کے علاوہ پبلشرز جس عنوان یا کیٹیگری پر لکھیں اُس سے متعلقہ فیس بک پیج بنائیں۔ فیس بک پیج پر روزانہ پوسٹ کریں اور اُس پیج کو پرموٹ کریں۔ اس طرح پبلشرزکے ریوینیو میں بہت تیزی سے اضافہ ہو گا۔ مہینے کے آخر میں جتنی آپ کی رقم ہو گی۔ آپ کے دیے گئے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کر دی جائے گا۔

اپنی ویب سائٹ سے کمائیں


بہت سے لوگ ایسے بھی ہیں جو ویب سائٹ بنا تو لیتے ہیں۔ لیکن یہ نہیں جانتے کہ اس پر ٹریفک کیسے لائی جائے۔ نیوز فلیکس یہ موقع دے رہا ہے کہ آپ اپنی ویب سائٹ کا لنک نیوز فلیکس پر لگا سکتے ہیں۔ جس سے آپکی ویب سائٹ پر ٹریفک بڑھے گی۔ اس سے جتنا ریوینیو بنے گا اُس کا 80 فیصد آپ کا ہو گا اور 20 فیصد نیوز فلیکس کا ہو گا۔

ڈھیروں انعا مات


نیو فلیکس میں ماہانہ کی بنیاد پر ڈھیروں انعامات دیے جائیں گے جس میں نیوزرپورٹر کارڈ، لیپ ٹاپ اور موبائل فون شامل ہیں.ماہانہ کی بنیاد پر بہترین آرٹیکل کا انتخاب کیا جائے گا اور اسے انعام سے نوازا جائے گا.اس کا مقصد بہترین پبلشر کو سامنے لے کر آنا اور اس کی حوصلہ افزائی کرنا ہے.

نیوز فلیکس ایپلیکیشن


پڑھنے والوں اور لکھنے والوں کی آسانی کے لیے نیوز فلیکس اپنی ایپلیکیشن متعارف کروائے گا جو اینڈرائیڈ اور آئی او ایس دونوں یوزرز کو سپورٹ کرے گی اور ان کے لئے آسانی فراہم کرے گی.پبلشر اینڈ ریڈر پلے سٹور سے جاکے ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں اور باآسانی اپنے موبائل فون کے ذریعے نیوز فلیکس کی ویب سائٹ کے ساتھ منسلک رہ سکتےہیں.

رقم ٹرانسفر کرنے کا طریقہ


نیوز فلیکس پاکستان میں موجود رقم ٹرانسفر کرنے کے وہ تمام طریقے مہیا کرے گا جس سے رقم ٹرانسفر ہو سکتی ہے۔ جیسے بنک اکاؤنٹ، جاز کیش، ایزی پیسہ، یو پیسہ وغیرہ۔

/ Published posts: 3238

موجودہ دور میں انگریزی زبان کو بہت پذیرآئی حاصل ہوئی ہے۔ دنیا میں ۹۰ فیصد ویب سائٹس پر انگریزی زبان میں معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔ لیکن پاکستان میں ۸۰سے ۹۰ فیصد لوگ ایسے ہیں. جن کو انگریزی زبان نہ تو پڑھنی آتی ہے۔ اور نہ ہی وہ انگریزی زبان کو سمجھ سکتے ہیں۔ لہذا، زیادہ تر صارفین ایسی ویب سائیٹس سے علم حاصل کرنے سے قاصر ہیں۔ اس لیے ہم نے اپنے زائرین کی آسانی کے لیے انگریزی اور اردو دونوں میں مواد شائع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ جس سے ہمارےپاکستانی لوگ نہ صرف خبریں بآسانی پڑھ سکیں گے۔ بلکہ یہاں پر موجود مختلف کھیلوں اور تفریحوں پر مبنی مواد سے بھی فائدہ اٹھا سکیں گے۔ نیوز فلیکس پر بہترین رائٹرز اپنی سروسز فراہم کرتے ہیں۔ جن کا مقصد اپنے ملک کے نوجوانوں کی صلاحیتوں اور مہارتوں میں اضافہ کرنا ہے۔

Twitter
Facebook
Youtube
Linkedin
Instagram
6 comments on “نیوز فلیکس کا ایک کروڑ آن لائن نوکریاں دینے کا عزم
    Abdur Rehman

    بہت اچھا پلیٹ فارم ہے ممبر بن کر فخر محسوس کررہا ہوں شکریہ نیوز فلیکس اپنی ٹیم کا حصہ بنانے پر

    Yousuf ali

    Asalam u alikum. Iss app ke Barey main sun kar bhut khushi hovi hum berozghar afrad ke leya ye Aik neamat hai hum iss app main shamil ho kar rozghar hasil Karna chahteen hain.
    Wasalam
    Yousuf ali

    Yousuf ali

    Ye website wo b Urdu main jo berozghari ke khatmey ke leya Aik sange man sabit hogi bhut khushi hovi ye dekh kr iss leya hum b iss main shareek ho kar rozghar hasil Karna chahteen hain.
    Wasalam
    Yousuf ali

Leave a Reply