193 views 0 secs 1 comments

ناموسِ رسالت

In اسلام
January 25, 2021

ہمارے پیارے نبی کریم صل اللّہ علیہ وسلم کی زندگی تمام مسلمانوں کے لئیے مشعل راہ ہے۔ آپ صل اللہ علیہ والہ وسلم ہمارے لئیے سب سے زیادہ اہم ہیں۔ہماری اولاد ماں باپ سب ان پر قربان ہم اپنا تن من دھن بھی قربان کرنے سے گریز نہیں کریں گے۔فرانس اپنی گندی سازشوں میں ناکام ہوگا اور منہ کے بل گرے گا اور ہم انہیں گرائے گے۔ ان کی چیزیں نا استعمال کرکے لیکن ایسا تب ممکن ہے جب ہم یہ نا بھولیں کہ فرانس نے کیا کیا اور کیا کر رہا ہے ۔ہمیں اس موزوں کو دبانا نہیں اٹھا کہ رکھنا ہے ہم اتنے وسائل تو رکھتے نہیں کہ وہاں جا کر ان کو روک سکیں لیکن یہاں رہ کر ان کا جینا حرام کر سکتے ہیں۔ میں نے کئی لوگوں کو کہتے سنا ہے کہ ہم سے تو وہ انگریز اچھے ہیں جو تعلیمات اسلام پر عمل کر رہے ہیں لیکن میں انکو یہ بتانا چاہتی ہوں کہ وہ کتنے بڑے گناہ میں مبتلا ہیں ہم نبی صل اللہ علیہ والہ وسلم کے امتی ہیں اور وہ کفار نا ہنجار اور عیسائی یہودی جو پاک نہیں ناپاک ہیں وہ ہم سے کیسے بہتر ہو سکتے ہیں ۔ہم وہ امتی ہیں جن کے لئیے نبی نے رو رو کر دعائیں مانگی معراج پر غاروں میں رو رو کر تو وہ ہم سے کیسے بہتر ہو گئے ہم جیسے بھی ہیں ہم نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم کے امتی ہیں مسلمان ہیں اور ہم آپ صل اللہ علیہ والہ وسلم کی ناموسِ رسالت پر آنچ نہیں آنے دیں گے۔بائیکاٹ کریں خدارا بائیکاٹ ورنہ ہم قیامت کے دن کیا منہ دکھائیں گے اپنے آقا کہ ہم نے اتنا بھی نہ کر سکے ۔ ویسے تو اللّٰہ نے اپنے نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم اور قرآن کی حفاظت کا ذمہ خود لیا ہے وہ نیست و نابود ہو جائیں گے ۔ لیکن ہمیں بھی حصہ ڈالنا ہے کہ ہم قیامت کے دن تھوڑا سا نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم کو دیکھنے کا حوصلہ رکھیں ہمارا نام ان میں نہ ہو جو صرف پوسٹ شیئرنگ تک محدود تھے اور گھر میں ہر چیز فرانس کی استعمال کر رہے تھے اور کر رہے ہیں۔ خدارا کچھ خود کی ذات پر رحم کھاؤ میری بہنوں انکی چیزیں استعمال کرکے زیادہ خوبصورت نہیں لگو گی بلکہ خود کے لئیے بدصورت ہو جاوگی اپنے بچوں کو اور خود اور گھر والوں انکے بسکٹ نہ کھلائیں پاکستانی بسکٹ کھا لیں لیکن ان کو فائدہ نہ پہنچائیں اور خود کو نقصان نہ پہنچائیں ۔
خاکے بنانے والے خاک میں مل جائیں گے
لیکن ہمارے نبی صل اللہ علیہ والہ وسلم کی شان بڑھتی جائے گی انشاءاللہ

/ Published posts: 2

House wife

One comment on “ناموسِ رسالت
Leave a Reply