305 views 0 secs 0 comments

رحم ظلم سے طاقتور ہے

In اسلام
January 26, 2021

کرحم ظلم سےطاقتور ہے کیا آپ نے کبھی اس بارے میں سوچا ہے یقیناؑ زیادہ تر لوگوں نے نہیں سوچا ہوگا ایک اور قابل ذکر بات کہ یہ فقرہ کہا کس نے یہ تو تقریباٌ لوگوں کو معلوم نہیں ہوگا کہ یہ ٖقرہ کس نے کہا یہ ایک عیسائی پادری کا کہا گیا ایک فقرہ ہے جی ہاں ایک عیسائی پادری کا لیکن وہ کیا کیتے ہیں حقیقت حقیقت ہی ہوتے ہے چاہے جو کوئی بھی بیان کرے دکھنے میں یہ محاورہ سادہ دکھتا ہے لیکن سمجھنے میں تھوڑا مشکل ہےلیکن کوئی بھی مشکل بات اگر کسی حکایت یا قصہ کہانی سے سمجھی جاۓ تو مشکل سے مشکل بات بھی سمجھ میں آہی جاتی ہے۔
یہ کہانی ہے مسلمانوں کے عظیم الشان ماٖضی کی غالباٌ دوسری صلیبی جنگ کی کہانی ہے صلبی لشکر بڑھتے بڑھتے مسلمان علاقوں کے قریب پہنچ چکا تھا صلیبی لشکر یوں سمجھ لیجیئے پورے کا پورا شہر حرکت کر رہا ہو ان کے ایک جتحے کا مسلمانوں کے ایک جتھے سے مقابلہ ہوا جس میں صلییوں کو شکست کا مزہ چکھنا پڑا باقی ماندہ فوج آگے بڑھنے لگی راستے میں ایک پہاڑی سے اتر کر مسلم فوج سے سامنا کرنا تھا رات کو پڑاؤ کے لیے رکے اور کھانے کے لیے قریبی رومن علاقے سے کھانا مانگا جو انھوں نے انکار کردیا صلیبیوں نے ہلہ بول دیا اور لوٹ مار شروع کردی مسلمانوں کی تلواریں بےنیام نہں ہوئی تھی کے رومن اور صلیبی آپس میں گتھم گتھا ہوگئے صلیبیوں نے مسلمانوں سے امان چاہی جو اسلامی روایات کے مطابق ان کو مل گئی 3000 صلیبی مسلمانوں کی رحمدلی کو دیکھ کر مسلمان ہو گئے جب یہ خبر عیسائی پادری کو ملی کہ انکی 3000 صلیبی ایمان کے نور سے منور ہوگئے ہیں تو وہ زار و قطار رونے لگ گیا اور کہنے لگا رحم ظلم سے طاقتور ہے

/ Published posts: 3

انسان انسانیت کے سوا محض حیوان ہے