36 views 0 secs 0 comments

ہڈیوں کی یخنی :۔

In خواتین
January 26, 2021

ہڈیوں کی یخنی :۔
دھنیا پسا ہوا آدھا چاۓ کا چمچ ہڈیاں دھو کر اس میں خاصا پانی ڈالیں تیار ہو کر وہ ہڈیوں سے ایک انچ اوپر رہے ۔ اتنا اندازہ کر لیں پیاز کے چار ٹکڑے کریں اور سب چیزیں چڑھا دیں ۔ یخنی پریشر ککر میں اچھا بنتا ہے ۔ دیگچی میں بنانا ہو تو اسے دو تین گھنٹے ہلکی آنچ پر پکائیں ۔ پانی کم ہو جاۓ تو اور ڈال لیں ۔ اسے گرم گرم پئیں تاکہ آپ کے جسم میں توانائ آۓ اور سردی سے محفوظ رہیں ۔

/ Published posts: 17

AMI3572movies Instagram link . https://www.facebook.com/AMI-movies-105809938120128/ . https://www.youtube.com/channel/UCOPB2_iJaVjnHylNnkVCKKg