لپ سٹک کا استعمال ایک آرٹ :۔

In خوبصورتی اور جلد
January 27, 2021

لپ سٹک کا استعمال ایک آرٹ :۔
ماہرین حسن کی راۓ میں لپ سٹک لگانا ایک فن کی حیشیت رکھتا ہے جس میں وہی خواتین طاک ہو سکتی ہیں جو اپنے ہونٹوں کی ساخت سے درست طور پر واقف ہوں ۔ ماضی میں خواتین محض لپ سٹک کے استعمال کو ہی عام حالات میں کیا گیا سنگھار تصور کرتی تھیں تا ہم اب لپ سٹک سنگھار کا اہم جز کی حیشیت رکھتا ہے اس کا استعمال آئی میک اپ اور بلش آن کے بعد کیا جاتا ہے

اس کے لیے آپ نیم شفاف پاؤڈر کی ہلکی سی تہہ اپنے ہونٹوں پر لگائیں اس سے آپ لپ سٹک ہونٹوں پر طویل عرصے تک قائم رہے گی اس کے بعد پنسل یا لائز کو اوپری ہونٹوں پر لگائیں پھر نچلے ہونٹ کے مرکزی حصے سے آغاز کرتے ہوۓ ہونٹ کے بیرونی کنارے تک لائین بنا کر اسے اوپر کے کناروں سے ملائیں اگر آپ کی لپ سٹک لائز کی نسبت گہری ہے تو پھر اندرونی کنارے کے رنگ کو اپنے ہونٹوں سے ہم آہنگ کریں اس کے لۓ صاف برش کی مدد سے اس کو آہستہ آہستہ پھلائیں یوں شیڈ ہلکا ہوتا ہوا ہونٹوں کے ساتھ ہم آہنگ ہو جاۓ گا ۔

/ Published posts: 17

AMI3572movies Instagram link . https://www.facebook.com/AMI-movies-105809938120128/ . https://www.youtube.com/channel/UCOPB2_iJaVjnHylNnkVCKKg