پانچ ایسے کاروبار جو کبھی ختم نہیں ہوگے

In عوام کی آواز
January 27, 2021

اگر آپ زندگی میں کامیاب ہونا چاہتے ہیں تو یہ پانچ کاروبار میں سے ایک شروع کیجئے۔ یہ دنیا کروڑو سال پہلے تخلیق ہوئی تب سے یہ کاروبار شروع ہوئےاور کروڑوں سال اور گزر جانے کے بعد یہ پانچ کاروبار چلتے رہیں گے یہ پانچ جس کو کبھی زوال نہیں آج میں آپ کو بتاؤنگا

نمبر1۔علاج 
انسان جب سے اس میں آیا ہے تب سے کھبی نہ کھبی بیمار ہوتا رہا اور جب یہ دنیا رہے گا انسان بیمار ہوتا رہے گا ۔اگر آپ یہ کاروبار شروع کرےگا تو آپ کے ساتھ کبھی پیسہ ختم نہیں ہوگا۔ آپ اس کاروبار میں کیا کیا کرسکتے ہیں آئے میں بتاتا ہوں آپ ہسپتال بھی بنا سکتے ہیں، آپ میڈیکل سٹور بھی بنا سکتے ہیں، آپ لیبارٹری بھی بنا سکتے ہیں، آپ ڈاکٹر بھی بن سکتے ہیں، آپ حکیم بھی بن سکتے ہیں، آپ دائی بھی بن سکتے ہیں وغیرہ وغیرہ لیکن یہ کام کرنے کیلئے آپ تعلیم کی ضرورت ہوتی ہے

نمبر2۔ تعلیم
دوسرا ہمیشہ چلنے والا کاروبار تعلیم ہے یہ دنیا جب سے بنی ہے اور جب تک رہے گی لوگوں تعلیم ضرورت رہی ہے اور رہیگا۔دوسرے جنگ عظیم میں سب بند ہوئے تھے لیکن جرمنی اور یورپ میں کیمرج اور آکسفورڈ یونیورسٹی کھولے تھے۔اس کاروبار میں آپ سکول کھول سکتے ہیں، ٹیوشن سنٹر کھول سکتے ہیں، کتاب کے دکان کھول سکتے ہیں، اپنے کتابیں بھی لکھ سکتے ہیں وغیرہ وغیرہ

نمبر3- تعمیرات

تیسرا ہمشہ رہنا والا کاروبار ہے گھر بنانا -ہر انسان کو رہنے کیلئے گھر کی ضرورت ہوتی ہےلہذا آپ گھر بنا سکتے ہیں، انجنئیر بن سکتے ہیں، مستری بن سکتے ہیں، مزدور بن سکتے ہیں۔

نمبر4- چوتھی جو سب سے ضروری چیز ہے وہ کپڑے کا کاروبار ۔

ہر انسان کو پہنے کیلئے کپڑا چاہیے لہذا آپ کپڑے کا کاروبار شروع کرے آپ پانج نسلوں تک ختم نہیں ہو گا۔آپ اس میں کپڑے بنا نے کا کارخانہ لگا سکتے ہیں، آپ دوکان کھول سکتے ہیں، وغیرہ وغیرہلیکن ایک بات کہ کاروبار میں آپ نے میڈل کلاس لوگو کا تعین کرنا ہے کیونکہ امیر لوگ باہر کے برنڈ خریدتے ہیں اور غریب لوگ زیادہ کپڑے نہیں خرید سکتے

نمبر5۔ خوراک 

سب سے اہم اور نہ ختم ہونے والا پانچواں کاروبار خوراک ہے ۔ ہر چھوٹے بڑے انسان اور جانور کو خوراک کی ضرورت ہوتی ہے ۔لیکن اس کاروبار میں آپ نے لوگوں کا تعین کرنا ہے اگر آپ امیر لوگوں کو بیچنا چاہتا ہے تو مقدار کم اور کوالٹی زیادہ رکھنا ہو گا اور اگر غریب لوگ کو دینا چاہتے ہیں تو مقدار زیادہ اور معیار کم رکھنا ہو گا

تو دوستو امید ہے کہ آپ کو سمجھ آیا ہوگا آپ پر دارومدار ہے کہ آپ کب اور کون کاروبار شروع کرنا چاہتے ہیں۔
شکریہ

/ Published posts: 15

Student of CA