پی آئی اے کے 2 پائلٹس کا اڑن طشتری جیسی چیزے دیکھنے کا دعوی ! سپیس شپ پاکستان میں؟

In بریکنگ نیوز
January 28, 2021

پی آئی اے کے 2 پائلٹس کا اڑن طشتری جیسی چیزے دیکھنے کا دعوی ! سپیس شپ پاکستان میں؟پی آئی اے کے 2 پائلٹس کا اڑن طشتری جیسی چیزے دیکھنے کا دعوی سامنے آیا ہے جس پر ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ” 23 جنوری کو کراچی سے لاہور پرواز کے کپتان نے کوئی چیز دیکھی” اور حتمی طور پر یہ نہیں کہا جا سکتا کہ وہ اڑن طشتری ہے یا کوئی اور چیز ہے.

پائلٹس کا کہنا ہے” اڑن طشتری جیسی چیز 35 ہزار فٹ بلندی پر دیکھی” ترجمان پی آئی اے.حتمی طور پر یہ نہیں کہا جا سکتا کہ وہ اڑن طشتری ہے یا کوئی اور چیز ہے.ترجمان پی آئی اے. نظر آنے والی چیز کی تحقیقات کی جارہی ہیں.طیارہ ایک ہزار فٹ بلندی سے اونچائی پر تھا تو کپتان نے رپورٹ کیا, ترجمان.دونوں پائلٹ کو نظر آنے والی چیز کی تحقیقات کر رہے ہیں , ترجمان پی آئی اے

اب سوال یہ اٹھتا ہے کہ کیا واقعی کرچی کے اوپر آے لیئن ہے ؟اگر یہ اڑن طشتری ہے تو اس پر پاکستان کا ردے عمل ہوگا؟ کیا پاکستان کے پاس اتنی ٹیکنالوجی ہے کہ وہ اس چیز تک پونچ پائے گے یا اس چیز کے بارے جان سکے گے؟ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ” طیارہ ایک ہزار فٹ بلندی سے اونچائی پر تھا تو کپتان نے رپورٹ کیا اور دونوں پائلٹ کو نظر آنے والی چیز کی تحقیقات کر رہے ہیں پائلٹس نے اسی وقت ویڈیو بنا لی. لیکن ویڈیو کو دیکھ کر کچھ نہیں کہا جا سکتا کہ یہ کیا چیز ہے.

پائلٹس کا کہنا ہے” اڑن طشتری جیسی چیز 35 ہزار فٹ بلندی پر دیکھی” ترجمان پی آئی اے.حتمی طور پر یہ نہیں کہا جا سکتا کہ وہ اڑن طشتری ہے یا کوئی اور چیز ہے.ترجمان پی آئی اے. نظر آنے والی چیز کی تحقیقات کی جارہی ہیں.

/ Published posts: 25

یوٹیوبر+ کمپیوٹرسائنس طالبعلم 5 سمیسٹر + ایکٹر