بیری کے پتوں سے جادو کا علاج

In اسلام
January 29, 2021

بیری کے پتوں سے جادو کا علاج

جادو کے علاج کے لئے اللہ تعالی نے جو چیز بیری کے پتوں میں رکھی ہے شاید ہی کسی اور چیز میں رکھی ہو۔ اس کا استعمال صرف جادو کے استعمال کےلیے ہی نہیں بہت ساری بیماریوں کے لیئے فائدہ مند ھے ثابت ہوتا ہے آپ اس کا استعمال کر کے دیکھیں نظر بد جادو جنات کوئی بھی معاملہ ہے اللہ کے فضل سے بہت فائدہ مند ثابت ہوگا

بہت سے ممالک میں اس سے علاج کیا جاتا ہے لیکن ہمارے ملک میں اس کی قدر نہیں ہے۔ جادو یا جنات کے لیے 7 پتے یا 21 پتے لے۔ اچھا تو یہی ہے ان پتوں کو کوٹ لے۔ باریک کر لیں ان کو پانی میں گرم کرکے غسل کرلیں۔ اگر کوئی بندہ گرم نہیں کرنا چاہتا پانی وہ بیری کے پتوں کو رات کو بھگو لیں اور صبح اسی پانی سے غسل کر لے۔ اگر ان پتوں پر پڑھائی کر لیں تو زیادہ بہتر ہے۔
سورۃ فاتحہ 7مرتبہ
سورہ بقرہ کی دو آخری آیات 7مرتبہ
سورہ یونس کی آیت نمبر81 7مرتبہ
سورۃ الفلق سورۃ الناس 7مرتبہ
پڑھ کر پھونک کر دو گھونٹ پانی پی لے اگر کوئی چیز کھلائی گئی ہو اس کا اثر ختم ہو جائے گا باقی پانی سے غسل کرلے

ہمارے اور آپ کے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اگر کسی میت کو غسل دینا اس میں بیری کے پتے ڈال دیا کرو۔ بہت اہمیت دی ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ میت کو بیری کے پتوں سے غسل دو ایک بزرگ کا واقعہ ہے۔ ان کے پاس ایک عورت کو لایا گیا جس کے ساتھ جنات تھے۔ ان جنات نے بتایا ہم اس عورت کے ساتھ اس لیے آئے ہیں کہ یہ عورت ایک جنازے پر گی جب میت کو غسل دینے لگے اس عورت نے کہا اس کے پانی میں بیری کے پتے ملالو جنات نے کہا ہم اس لڑکی کے ساتھ جو فوت ہو گئی تھی ہم نے اس عورت سے طاقت حاصل کرنے کی اس عورت نے کہا اس کے پانی میں بیری کے پتے ڈال دو بیری کے پتوں کی وجہ سے ہم وہ پانی نہیں پی سکتے اور ہمارے اندر وہ طاقت نہیں آ سکی اس لئے ہم اس عورت کے ساتھ چمٹ گۓ کہ اس نے کیوں بتایا اس کو بیری کے پتوں سے غسل دو۔

بیری کے پتوں کا پانی ایسی بیماریاں اور میل جسم سے اتار دیتا ہیں جو عام پانی نہیں اتار سکتا یہ بہت سی بیماریوں کے لئے فائدہ مند ثابت ہوتا ہے یہ عمل 7 دن یا 21 دن کرنا ہے۔ انشاءاللہ جادو کا اثر ختم ہو جائے گا۔اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بیری کے درخت کو کاٹنے سے سختی سے منع فرمایا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو بیری کا درخت بلاوجہ کاٹتا ہے اللہ تعالی اس کو منہ پہ بل جہنم میں پھینکے گے۔ اس لیے بیری کے درخت کو بلاوجہ نہیں کاٹنا چاہیے کیونکہ اس کے بہت سے فائدے ہیں۔

Also Read:

ایسے تین وظیفات جن سے آپکے گھر کے تمام مسائل حل ہو جائیں گے

اللہ تعالی ہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین جزاک اللہ خیرا کثیرا

/ Published posts: 19

؛أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ الَّذِي لا إِلَهَ إِلا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ.؛

Facebook
1 comments on “بیری کے پتوں سے جادو کا علاج
Leave a Reply