کیا یہ سچ ہے مرنے سے پہلے انسان خواب دیکھتا ہے ۔ماہرین کیا کہیے ہیں ۔دیکھئے

In عوام کی آواز
January 29, 2021

نیویارک میں ایک بھوڑے شخص نے جس کی عمر لگ بگ 88 سال تھی نے مرنے سے قبل اپنے عزیز و اقارب کو بتایا کہ میں نے ایک خواب دیکھتا ہے ۔ جس میں میں نے اپنی امی کو دیکھا جو مجھ سے کہہ رہی تھی کہ سب ٹھیک ہے تم ایک اچھے انسان ہو۔اور اسی طرح رہنا رہو، مجھے تم سے محبت تھی اور ہے۔ اس خواب کو بیان کرنے کے کچھ عرصے بعد اس موت ہوگی ۔
ہم مسلمانوں کا یہ عقیدہ ہے کہموت کا ایک وقت متعین ہے اور ایک دن ضرور آئےگی لیکن ہم میں سے کسی کو پتہ نہیں ۔کسی کو یہ بھی پتا نہیں کہ اسے کفن نصیب ہوگا بھی کہ نہیں۔ سائنسدان ابھی تک موت کے متعلق نہیں جان سکے جو ان کے لئے ایک سوال ہے۔ جس کا جواب وہ ابھی تک ان کو نا مل سکا ۔ مگر کچھ علامات کے بارے میں ضرور انہوں نے معلومات حاصل کی ہے جو کہ مرنے سے قبل زیادہ تر انسانوں میں ہوتی ہوتی ہے۔
مرتے وقت کی کچھ علامت پر تحقیق
اس کے متعلق تحقیق کے مطابق ، ماہرین نے ایک ا وارڈ میں جہاں پر زیادہ تر مریض کےقریب تھے ، ایسے چار سو مریضوں پر تحقیق کیا اور ان کے ذہن میں آنے والے خیالات اور خواتوں کی جانچ کی ۔ماہرین نے ان مریضوں کو باتوں میں لگایا خوابوں اور ان کے جذبات کے حوالے سے معلومات جمع کیا تو مریضوں کی باتو ں سے اور معلومات سے ایک حیرت انگیز انکشاف ہوا کہ 88 فی صد مریضوں نے مرنے سے قبل ایک جیسے خیالات کا اظہار کیا اور ایک جیسا خیال انکے ذہن میں آیا۔
مرنے سے قبل ذہن میں آنے والے خیالات
88 فی صد مریضوں کے ذہن میں مرنے سے پہلے ایک جیسے خیالات آئیں یا پھر موت کو خود کی طرف بڑھتے ہوئے دیکھا جب کہ اس میں کچھ مریض ایسے تھے جن کا یہ کہنا تھا کہ انہوں نے خواب میں اپنے مرے ہوئے دوستوں اور رشتہ داروں کو دیکھا جو فوت ہوچکے ہیں۔
جبکہ دوسی جانب ہم مسلمان ان سائنسدانوں کی بات بلکل بھی یقین نہیں کرتے ۔ہمارا عقیدہ ہے کہ موت آنی ہے اور صرت آللہ تعالیٰ کو اس کا علم ہے ۔جو ہر چیز کو علم رکھتا ہے۔
مریضوں پرخواب کے اثرات
مریضوں پر کی گئی ریسرچ سے پتا چلا کہ زیادہ تر مریضوں کو دیکھے جانے والے خواب میں ایک سکون ملا۔ اور انکو خواب سے کوئی پریشانی نہیں تھی۔

/ Published posts: 20

سلام میں ہشام یہاں آپ کی خدمت میں حاضر ہوں۔میں یہاں روزانہ کی بنیاد پر اہم آرٹیکل لکھونگا۔جو کہ آپ کے انتہائی کام آیئنگے۔شکریہ

Facebook