289 views 0 secs 0 comments

بالٹی گوشت،۔۔۔

In خواتین
January 30, 2021

بالٹی گوشت::
اجزا۔
بکرے کا گوشت(آدھا کلو)
نمک۔حسب ذائقہ۔
ادرک لسن کا پیسٹ 2 چا ے کے چمچ۔۔

سرخ مرچ ایک چا ے کا چمچ ۔
پیاز ایک اعداد ۔
سفید زیرہ (ایک چا ے کا چمچ)
دهنیا بھونا ہوا (ایک چا ے کا چمچ)
ٹماٹر (4 اعداد )
گھی (آدھی پيالی)
ترکیب ۔۔۔
کڑاہی میں گھی ڈال کر ہلکی انچ پر دو تین منٹ تک گرم کریں اور اس میں پیاز ڈال کر ہلکا سا نرم ہونے تک فرا ی کریں اور اس میں نمک ادرک لہسن اور گوشت ڈال کر ڈھک دیں اور انچ ہلکی کر دیں تا کے گوشت اپنے ہی پانی میں گل جاۓ۔
پانی خشک ہونے پر اس میں
سر خ مر چ۔دهنیا اور زیرہ ڈال
کر بھونیں۔
اور ٹماٹر کو باریک کاٹ کر ڈال دیں۔
اور ڈھک کر پکایں جب تک ٹماٹر گل نہ جایں۔
اچھی طرح بھون کر چو لہے سے
اتار لیں۔اب اس پر ہرا دهنیا
اور سبز مرچ حسب ضرورت
کاٹ کر ڈال دیں
(گرم گرم نان کے ساتھ نوش
فر مایں