What Happens To Vitamin C Deficiency?

In عوام کی آواز
January 30, 2021

What Happens To Vitamin C Deficiency?

Vitamin C deficiency can have serious side effects, such as feeling tired or having pain in parts of your body, especially in your muscles, in your legs, or in your arms. That you are deficient in vitamin C.

If your gums are bleeding your teeth are shaking or there is a sore on any part of your body and it is not healing except if you have diabetes or if you have high blood pressure If it is out of control, its levels keep going up and down, which means you may be deficient in vitamin C.

If your skin is getting worse, your complexion is getting worse, your hair is getting weaker, it means that you are deficient in Vitamin C. The best treatment is to eat a diet rich in vitamin C, as well as vitamin C supplements.

وٹامن سی کی کمی سے کیا ہوتا ہے؟

وٹامن سی کی کمی کے بے انتہا نقصانات ہوتے ہیں جیسے آپ کو تھکاوٹ محسوس ہو رہی ہے یا آپ کے جسم کے حصوں میں درد ہو رہی ہے خاص طور پر آپ کے مسلز میں یا آپ کی ٹانگوں میں یا آپ کے بازوؤں میں تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کو وٹامن سی کی کمی ہے۔

اگر آپ کے مسوڑوں سے خون آرہا ہے یا آپ کے دانت ہل رہے ہیں یا آپ کے جسم کے کسی بھی حصے میں کوئی زخم بن گیا ہے اور وہ بھر نہیں رہا اس کے علاوہ اگر آپ کو شوگر ہے یا اگر آپ کو بلڈ پریشر ہے اور وہ کنٹرول میں نہیں رہتا اس کے لیول اوپر نیچے ہوتے رہتے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کو وٹامن سی کی کمی ہو سکتی ہے۔
اگر آپ کی جلد خراب ہو رہی ہے، آپ کا رنگ خراب ہو رہا ہے، آپ کے بال کمزور ہو رہے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کو وٹامن سی کی کمی ہے۔

اس کا علاج سب سے بہترین یہ ہے کہ آپ وٹامن سی سے بھرپور غذا کا استعمال کریں اور اس کے ساتھ ساتھ وٹامن سی کے سپلیمنٹس بھی استعمال کریں۔