288 views 4 secs 0 comments

گهر یلو ٹوٹکے جو آپ کی آسان کر دے گے ؟

In خواتین
January 31, 2021

اگر آپ کے سالن میں غلطی سے نمک زیادہ ڈل جائے تو پریشان مت ہوں اس میں ایک چهلا ہوا آلو ڈال دیں وہ اضافی نمک جذب کر لے گا -اگر آپ تسلی کرنا چاہتے ہیں کہ انڈہ خراب ہے نمک ملے ٹهنڈے پانی میں ڈال دیں اگر انڈہ اوپر تیرنے لگے تو انڈہ خراب اگر نیچے چلا جائے تو ٹهیک ہے -سر درد کا علاج ایک لیموں لیں اس کو پیشانی پر ملیں آپ کو جلدی آرام آجائے گا- اگر آپ کو مچهر کاٹنے کی خارش کا شکار ہیں تو اس جگہ پر صابن ملیں-اگر آپ چیونٹیاں اور کاکروچ سے تنگ ہیں تو آپ اپنے فرش پر چاک سے لکیر لگا دیں دیکهیں پهر کیا ہوتا ہے -انڈے کو ابلنے سے پہلے پانی میں تهوڑا سا نمک ڈال دیں اس کی جلد نہیں پهٹتی -کهانے سے پہلے نمک چکهنے کی عادت ڈال لیں بہت سی امراض سے محفوظ رہے گئے -اگر آپ کے فرنیچر زنگ آلودہ ہیں تو تارپین کا تیل سے صاف کریں-لیدر کے فرنیچر پر سیاہی کے دهبے ہیں تو نیل پالش ریمور سے صاف کئے جاسکتے ہیں-بچی ہوئی کافی ضائح مت کریں لان میں لگے پودوں میں ڈال دیں یہ اچهی کهاد کا کام کرتی ہیں