پاک چین دوستی کی سترویں سالگرہ پر چین کا پاکستان کو دو بڑے ہتھیاروں کا تحفہ۔ ۔۔۔۔۔۔ یہ سال جشن کاسال ہوگا۔۔

In بریکنگ نیوز
February 01, 2021

پاک چین دوستی کو سترسال مکمل ہوگئے ان سترسالوں میں دونوں نے اپنے تعلقات کو بڑھایا ہے پاکستان میں چاہےوہ حکومت کسی
ڈکٹیٹر کی ہویا پھرسول حکومت ہوپاکستان اور چین کے تعلقات کوآگےبڑھایاگیاہے۔ آج سے بیس یا پچس سال پہلے پاکستان کو یہ اندارہ
ہوگیاتھا کہ اب ہمیں اپناکیمپ بدلناپڑےگا کیوں کہ امریکہ نےپاکستان کو ہتھیاردینے سےانکارکردیاتھا اس پرپاکستان کو بہت پریشانی کا
سامنا کرناپڑا۔ دوستوں آخرکارپاکستان نے بھی امریکہ سے انکھیں بدل لیں اور چین کےساتھ اپنی دوستی کو مزید مضبوط کرتےہوئے
مل کرہتھیاربنانےکافیصلہ کیا اورپھر جے۔ایف۔ سیونٹین تھنڈر جیسا دنیاکا بہترین طیارہ بنایاگیا۔

پاکستان اور چین نےمخطلف شعبوں میں ایک دوسےکی مددسے ڈرون میزائل اورجنگی جیٹ بنارہے ہیں۔ چائنہ ٹیکنالوجی میں بہت آگے
ہے اور کچھ چیزوں میں پاکستان چائنہ سے بہت آگےاسلیئےان دونوں ملک مل کردنیاکےجدیدسے جدید ہتھیاربنارہےہیں اس وجہ سے
پاکستان اورچائنہ کااوربھی گہراتعلق ہوگیاہے۔ اس سترویں سالگرہ پرجائنہ نےپاکستان کو دواہم ہتھیارتحفےکےطورپردئیےہیں جن میں
سےایک ہیتھارکانام ہے بحری جنگی جہاز ہے یہ دنیاکاجدید ترین جنگی جہازہے۔ پاکستان میں اسی سال کے مئی میں پاک چین دوستی
کی سترویں سالگرہ کومنانے کے لیے بہت بڑےجشن کاانتظام کیاجارہا ہے اور اسکے مہمان خصوصی چین کےصدرہونگے۔

اس سالگرہ کے موقع پر چائنہ نےپاکستان کودوسراہتھیار ڈرون دیاہے یہ خبرپوری دنیامیں چھپی ہے کہ چائنہ نے پاکستان کو انتہائی
خطرناک ڈرون دے دیا ہے یہ ڈروں امریکہ کےڈرونز سے کافی حصے بہترہے۔ یہ ڈرون چارسوکلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتارسےاڑتاہے اوریہ
تقریبا اٹھائیس فٹ لمبا ڈرون ہے اورجدیدتریں ہتھیاروں سے لیس یہ ڈرون جنگ میں بغیرپائلٹ کے دشمن کےپرخچے اڑادینےکہ صاحیت
رکھتاہے۔ اور ایک بہت اچھی خبر یہ ہےکہ سی پیک کا تیس فیصدحصہ مکمل ہوگیاہے یعنی جوحصہ مکمل ہوگیاہے اس حصےسے اب
تجارت شروع کی جاسکتی ہے۔ باقی جوسترفیصد حصہ ہےاس پرتیزی سےکام جاری ہے۔ پاکستان میں روزگارکے بےشمار موقع پیداہونے
جارہے ہیں۔ اب دنیا ایک بہت جلد ایک خوشحال پاکستان دیکھے گی۔ شکریہ۔