محترمہ بے نظیر بھٹو کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو کا نکاح محمود چوہدری کے ساتھ۔۔۔۔

In بریکنگ نیوز
January 31, 2021

محترمہ بے نظیر بھٹو کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو کا نکاح محمود چوہدری کے ساتھ ہو گیا ۔

نکاح کی تقریبات کا پورا اہتمام بلاول ہاؤس میں کیا گیا ۔ بلاول بھٹو نے سوشل نیٹ ورک پر اپنی بڑی بہن کے ساتھ تصویریں بھی شیئر کیں ۔

بلاول بھٹو زرداری نے اپنے سوشل اکاؤنٹ پر بختاور کے ساتھ تصویریں اور خوشی کا اظہار کیا ہے اور یہ بھی کہا ہے کہ مجھے اپنی بڑی بہن بختاور بھٹو کی شادی پر انہیں خوشی کا موقع ملا ہے ۔

اور محترمہ بے نظیر بھٹو کے بچوں نے اس خوشی کے موقع پر اپنی ماں یعنی محترمہ بے نظیر بھٹو کو بہت یاد کیا ۔ اور یہ بھی کہا کہ ہماری ماں ہمیں دیکھ رہی تھی ۔

ہم بھی اس خوشی کے موقع پر بی بی محترمہ بے نظیر بھٹو کے بچوں کو ہمیشہ خوش رہنے کی دعا کرتے ہیں ۔ اللہ انہیں ہر برائی سے دور رکھے ۔

شکریہ

/ Published posts: 22

I am a writer I mean good things to you