کچھ دلچسپ حقائق۔

In ادب, افسانے
January 31, 2021

معزز قارئین! اِس آرٹیکل میں آپ کو دنیا کے کچھ دلچسپ حقائق سے آگاہ کیا جائے گا جن کے بارے میں آپ نے شاید پہلے کبھی نہیں سنا ہو گا۔1: قارئین آپ میں سے بہت سے لوگ کوکا کولا نامی کولڈ ڈرنک سے تو واقف ہی ہوں گے۔ یہ کولڈ ڈرنک پاکستان سمیت دنیا بھر میں خریدی اور بیچی جاتی ہے مگر کیا آپ لوگ جانتے ہیں کہ نارتھ کوریا اور کباء نامی کچھ ایسے ممالک بھی ہیں جہاں کوکا کولا نامی بوتل خریدنے پر پابندی لگا دی گئی ہے جس کی وجہ امریکہ کو ٹیکس نہ دیا جانا ہے۔2: قارئین اِس وقت دنیا کی آبادی تقریباَ 5۔7 بلین ہے اوریہ لوگ دنیا کے مختلف علاقوں میں بستے ہیں۔ مگر کیا آپ لوگ جانتے ہیں کہ National Geographic. کے ایک سروے کے مطابق لاس اینجلس نابی امریکہ کی ایک ریاست میں اگر اِن سب لوگوں کو کندغا سے کندھا ملا کر کھڑا کر دیا جائے تو یہ سب لوگ 500 مربع کلومیٹر کے اِس شہر میں سما سکتے ہیں۔

3: Microsoft کے نام سے آپ لوگ واقف ہی ہوں گے۔ مگر آُپکو یہ جان کر حیرانگی ہو گی کہ دنیا کا سب سے خاموش ترین کمرہ بھی یہیں واقع ہے۔ جی ہاں! ایک مرتبہ اِس کمرے کا ساؤنڈ ریکارڈ کیا گیا تو وہ 20.35- تھا اور آپ کی اطلاع کئلئے بتاتا چلوں کہ دنیا میں یہ ریکارڈنگ پہلے کبہی نہیں ریکارڈ کی گئ تھی۔ 4: آسٹریلیا کی ریاست مامونگکو میں جو لوگ رہائش پزیر ہیں اُنہیں اپنی ریاست کا نام پکارنے کئلئے کم از کم ایک منٹ چاہیئے اور اِسے پکارنا سیکھنے کیئلئے تو شاید ایک لمبا عرصہ درکا ر ہو کیونکہ اُن کی اِس ریاست کا نام 85 الفاظ پر مشتمل ہے جس کو میں یہاں لکھون تو یہ آرٹیکل اُسی سے بھر جائے گا خیر آپ کی معلومات کیلئیے بتاتا چلوں کہ اِس ریاست کا نام انگریزی کے الفا بیٹ “ٹی” سے شروع ہو کر”یو” پر ختم ہو جاتا ہے۔ یہ واقع بہت حیرت انگیز چیز ہے۔۔

5: کیا آُ لوگ جانتے ہیں کہ ہم ہر سیکنڈ میں چار نئے بچوں کا اِس دنیا میں اِستقبال کرتے ہیں یعنی یہان ہر ایک سیکنڈ میں چار بچے پیدا ہو رہے ہیں۔ ایک منٹ میں 250 بچے جنم لیتے ہیں اور ایک گھنٹے میں 15000 بچے ہماری دنیا کا حصہ بن رہے ہیں اور ایک سال میں اِن کی تعداد 1۔131 ملین ہے۔ 6 : دوستو! گرمیوں میں ہم میں سے اکژر لوگ گرمی سے تنگ آکر ٹھنڈے علاقوں کا رخ کرتے ہیں تاکہ موسم سے لطف اندوز ہو سکیں مگر وہاں کا ٹمپریچر عموماَ چند ڈگری نفی میں ہوتا ہے- مگر کیا آپ لوگ جانتے ہیں کہ 2004 سے 2016 میں ایک ریسرچ کی گئی اور انٹارٹیکا میں ایک جگہ کا درجہ حرارت معلوم کیا گیا تو وہ 144- تھا یہ واقعی حیرت انگیز بات ہے ذرا تصور کئجئے کہ اگر ہم ایسی جگہ پر ہوں تو کیا ہو گا۔

/ Published posts: 9

مین ایک پروفیشنل اردو ٹائپسٹ ہوں اور میری ٹائپنگ سپیڈ 40 الفاظ پر منٹ ہے۔ میں آرتیکلز لکھنے کا کام جانتا ہوں۔