اگرآپ نیوزفلیکس پرکام کرتےہیں تواس پوسٹ کولازمی پڑھنا.! ویوز؟

In عوام کی آواز
February 01, 2021

اگرآپ نیوزفلیکس پرکام کرتےہیں تواس پوسٹ کولازمی پڑھنا..!

میرے پیارے دوستوں ! دنیا میں کوئی ایسا کامیاب انسان نہیں ہے جو صرف اپنی اکیلی محنت سے کامیاب بنا ہو. کامیاب ہونے کلیئے اسے کسی نہ کسی کی مدد کی ضرورت لازمی پڑی ہو گی. کسی کو کامیاب بنانے کےلیئے ماں, باپ اور کسی کو بہن, بھائی, میاں, بیوی یا دوستوں کی مدد کی ضرورت پڑتی ہے. نہ ضرورت مالی بھی ہو سکتی ہے. حوصلہ افزائی یا دعاؤں کی شکل میں بھی ہو سکتی ہے.

میرے پیارے بھائیوں اور بہنوں میری ان باتوں کا مقصد آپ سب کو نصیت کرناہے کہ اگر آپ کامیاب بننا چاہتے ہو تو تو کسی مشورہ لو, کسی سے کچھ سیکھو. ٹیم ورک سے شروع کرو آپ کی منزل آپ کو ضرور ملے گی. تمام ویورز کو بتانا چاہتاہوں کہ میں ایک نیوز فلیکس پر کام کرنے والے رائڑز کی ٹیم بنا رہا ہوں. یہ ٹیم ایک دوسرے کی پوسٹ کو ویوز کرے گی. جس سے سب کو برابر کا فائدہ ہوگا.جو بھائی یا بہن میری اس ٹیم کو جوائن کرنا چاہتے ہیں. تو نیچے واٹس اپ گروپ اور فیس بک پیج کا لنک دیا گیا ہے اس پر کلک کر کے آپ جوائن کر سکتے ہے.

گروپ کی پالیسی درج ذیل ہے:

• تمام ممبرز کو گروپ کی پالیسی کو فالو کرنا ہوگا.

• گروپ میں نیوز فلیکس کی پوسٹ کے علاوہ کسی اور پوسٹ یا بات چیت کی اجازت نہیں ہو گی.

• کسی بھی مسئلہ کی صورت میں آپ ایڈمن سے رابتہ کر سکتے ہے.

• ایڈمن جو بھی آڈر جاری کرے گا اسے سب فالو کرے گے.

• گروپ میں جوائینگ کے حساب سے روزانہ کی بنیاد پر ویوز تقسیم کیئے جائے گے .

• ایک لیسٹ بنائی جائے گی جس میں ممبرز کی پوسٹ/ آٹیکل کے لنک ہو گے. انہیں سب کو ویوز کرنا ہوگا اپنی ایمان داری سے ہر پوسٹ کو 20سیکنڈ تک دیکھنا ہو گا.

• ممبرز کو اپنی رائے دینے کا حق ہو گا.

• تمام ممبرز ہمارے لیئے برابر ہو گے. ویوز سب کو ملے گے. اگر سب نے ایمانداری سے کام کیا تو..

• اور یاد رہے نیوز فلیکس کی پالیسی کو مدنظر رکھ کر کام کرنا ہے.
شکریہ .

👈واٹس اپ گروپ جوائن کرنے کیلئے اسی لائن پر کلک کریں

👈فیس بک پیج کو لائک کرنے کیلئے اسی لائن پر کلک کریں.

/ Published posts: 25

یوٹیوبر+ کمپیوٹرسائنس طالبعلم 5 سمیسٹر + ایکٹر