ایفیلیٹ مارکیٹنگ

اسلام وعلیکم!
دوستوں ایفیلیٹ مارکیٹنگ کا نام سن کر ہی لوگ
بھاگ جاتے ہیں اور اس کو بہت ہی مشکل کام
سمجھتے ہیں جبکہ ایسا نہیں ہے اس کام میں
آپ کو دماغ لگانے کی ضرورت ہوتی ہے باقی تو
کوئی مشکل نہیں ہے ۔اب بات کرتے ہے کہ ایفیلیٹ
مارکیٹنگ کیا ہے؟ تو اس میں آپ کو ایک پروڈکٹ
دی جاتی ہے جسے آپ کو پروموٹ کرنا ہوتا ہے یعنی
کمپنی کی چیزوں کی پرموشن کرنا۔ اب اس کام کو
کرنا کیسے ہے؟ تو اس کام کے لیئے آپ کو اچھے پہلے
تو اچھے فالوورز چاہیے دوسرا آپ کے پاس یا تو اپنا
یوٹیوب چینل ہونا چاہیے یا کوئی بلاگ۔یا ویبسائٹ
یا کوئی بھی ایسا اکاؤنٹ جس پر آپ کو اچھے ویور
ملتے ہو تب آپ کسی بھی کمپنی کا ایفیلیٹ پروگرام
جوائن کر سکتے ہیں اس وقت علی ایکسپریس سب
سے زیادہ پیسے دے رہا ہے اور لوگ لاکھوں روپے کما
بھی رہے ہیں۔ جن لوگوں کے پاس فالوورز اور ویور
نہیں ہوتے وہ اس پروگرام کو جوائن کر لیتے ہیں اور
بھر کہتے ہیں کی ایفیلیٹ مارکیٹنگ مشکل ہے یہ
جھوٹ ہے جبکہ ایسا نہیں ہے سوچنے کی بات ہے
اگر آپ کے پاس تھوڑی ٹریفک ہو گی تو ہی آپ
کوئی چیز سیل کر سکے گے نا اسی لیے اگر آپ کو
ایفلیٹ مارکیٹنگ کرنی ہے تو پہلے اپنے آپ کو پروموٹ
کریں پھر کسی بھی کمپنی کی پروڈکٹ کو پروموٹ
کیجیے گا اس میں کوئی شک نہیں کہ افلیٹ مارکیٹنگ
میں بہت زیادہ انکم ہے لیکن تھوڑی محنت درکار ہے اور وقت
اللہ آپ کی مدد فرمائے آمین

اپنا تبصرہ بھیجیں